7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملزم کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال(ویب ڈیسک) ماڈل کورٹ ساہیوال نے 7 سالہ بچی کے اغوا، زنا اور قتل کے ملزم علی شیر کو 3بار سزائے موت اور11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ ساہیوال عبدالغفور نے7سالہ بچی کے اغوا، زنا اور قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی شیر کو 3بار سزائے موت اور11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

ملزم نے ایک سال قبل چک90 نو ایل کی کالونی میں گلزار احمد کی 7سالہ بچی کو اغوا کر کے ہوس کا نشانہ بنایا اور قتل کر دیا، پولیس غلہ منڈی نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو ڈی این اے میچ ہونے گرفتار کر لیا ، ملزم نے اقبال جرم کر لیا تھا جس پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ میں 3 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتیمانسہرہ میں 3 سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی ARYNewsUrdu Kudr hy is mulk ka qanoon Bchio ko paida krty hi gala ghont dy ya dufna dain Yh riyasat hmen yh bta dai🙏🙏🙏 Duniya khatam hay insaniat Kia hoti thi sub khatam in janwaro ko maro Jan say . 3 سالہ بچی؟؟؟ میرے خدا !!! اب میرے منہ سے پولیس کیلئے صرف بددعا نکلتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کی تفصیلات طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوائر حملے کے ملزم طلحہ ہارون کو تا حکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک ٹائمز اسکوائر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوشاب؛ زیادتی اور تشدد کا شکار 65 سالہ خاتون چل بسی - ایکسپریس اردو8دن قبل ملزم احمد دین نے جنسی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایا۔ Nothing else expected from Islamic state of pakistan. They sexually abuse donkeys, dogs, goat and even deceased. How could they spare women and children. Lanat in par,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »