’میں نے ایک دن میں اپنی بیوی اور بچے دونوں کو کھو دیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ 19 کی وبا کی دوسری لہر کے دوران انڈیا میں نئے مریضوں اور اس بیماری سے ہونے والی اموات کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں اور بڑے شہروں سے لے کر دیہات تک علاج نہ ہونے کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں

انڈیا کووڈ 19: ’میں نے ایک دن میں اپنی بیوی اور بچے دونوں کو کھو دیا‘کووڈ 19 کی وبا کی دوسری لہر کے دوران انڈیا میں نئے مریضوں اور اس بیماری سے ہونے والی اموات کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔ آکسیجن، آئی سی یو اور وینٹیلیٹرز کی

شدید کمی کی وجہ سے صحت کے نظام پر بہت دباؤ ہے۔ بڑے شہروں سے لے کر دیہات تک علاج نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے افراد کے لواحقین میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ایسے ہی کچھ لوگوں سے بی بی سی کی نامہ نگاروں دیویہ آریا اور نیہا شرما نے بات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chlo record Tu ban gya na

ہلاکتوں کی وجہ کرونا سے کہیں زیادہ مودی حکومت کی حد درجہ غیر زمہ داری ہے

اللہ پاک اپنا خاص کرم اور رحم اور ھدایت فرمائے

پاکستان میں تو کووڈ کی تیسری لہر بتایا جارھا ھے . یعنی ھم انڈیا سے ایک لہر آگے ھیں واہ بھی واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: اسپتال میں بستر کے انتظار میں بچی کی کرونا سے دردناک موتبھارت: اسپتال میں بستر کے انتظار میں بچی کی کرونا سے دردناک موت ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Afsof
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر ، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلاناسلام آباد : وزارت تعلیم نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا Karachi walon ka bhi sochain ARYNEWSOFFICIAL Follow me for follow back 💯😊 WeAreCitySchool
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیااستنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیق09:33 PM, 5 May, 2021, بین الاقوامی, کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کے بعد مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے خوبصورت تصاویروائرلادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماشااللہ سبحان اللہ۔ بے غیرت سعودیوں نے خانہ خدا سے زیادہ بلند اپنا عشرت کدہ بنالیا ہے اور دو ٹکے کے نام نہاد مسلمان موت کی نیند سورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »