بھارت: اسپتال میں بستر کے انتظار میں بچی کی کرونا سے دردناک موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: اسپتال میں بستر کے انتظار میں بچی کی کرونا سے دردناک موت ARYNewsUrdu

آندرا پردیش: بھارتی شہر وشاکھاپٹنم کے ایک اسپتال میں بستر کے انتظار میں کرونا انفیکشن سے بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

تفصیلات کے مطابق وشاکھا پٹنم کے مشہور کنگ جارج اسپتال میں منگل کے روز دل دہلانے والے مناظر دیکھنے میں آئے، ایک بچی اسپتال لائی گئی جس کی حالت نازک تھی لیکن اسپتال میں اسے داخل کرانے کے لیے بستر نہیں ملا۔ ڈیڑھ سال کی بچی جھانوکا اسپتال کے احاطے میں کرونا کی وجہ سے مر گئی، جب کہ روتے بلبلاتے والدین بچی کو بچانے کے لیے ڈاکٹروں سے التجا کرتے رہے، معلوم ہوا کہ بچی کو نزلہ ہونے پر پہلے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا تھا۔

بچی کے والد ویرا بابو نے بتایا کہ نجی اسپتال میں ان کی بچی کا تین دن تک علاج چلتا رہا، تین دن کے بعد ڈاکٹرز نے کرونا کا شک ظاہر کیا اور پی سی آر ٹیسٹ کرنے کا مشورہ دیا، رپورٹ مثبت آنے پر سرکاری اسپتال کے جی ایچ لے جانے کا مشورہ دیا گیا۔بچی کے والدین نے الزام لگایا کہ ان کی بچی بچ جاتی اگر ڈاکٹرز ایمرجنسی میں مناسب علاج کرتے، دوسری طرف اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بچی اسپتال پہنچنے کے وقت سے پہلے ہی تشویش ناک حالت میں...

بچی کے مرنے پر اسپتال میں لواحقین نے ہنگامہ آرائی کی، اور اسپتال انتظامیہ کو بچی کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Afsof

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: اسپتال میں بیڈ کی کمی کورونا سے متاثرہ بچی کی جان لے گئیبھارت: اسپتال میں بیڈ کی کمی کورونا سے متاثرہ بچی کی جان لے گئی ARYNewsUrdu اللھما حفیظنا من آفت وبلاء وباء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اسپتال میں آگ لگنے سے کرونا کے 18مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے ایک اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں وارڈ میں آگ لگنے سے 18 مریض انتقال کر گئے SamaaTV 3rd top trend WeWontBuryThePast
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کو ِوڈ ٹیسٹ کرانے اسپتال پہنچنے والا شخص احاطے ہی میں ہلاکبھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے، مختلف ریاستوں میں آئے روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آ رہے ہیں، ریاسٹ کرناٹک میں بھی ایسا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیہ میں لٹیروں نے اسپتال میں مریض اور عملے کو لوٹ لیا - ایکسپریس اردواللہ والی مسجدکے قریب اسپتال میں 2 ڈاکوؤں نے داخل ہوکرکاؤنٹر پراسپتال کے عملے سے موبائل فونزاوررقم لوٹ لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »