ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق علی کو جیل سے رہائی ملی تھی اور شبہ تھا کہ وہ کورونا کا مریض ہے جس کی وجہ سے اسے امیگریشن کے معاملات کی تکمیل تک قرنطینہ کردیا گیا تھا ۔ وہ قرنطینہ کے دوسرے ہی روز بارہویں فلور پر اپنے کمرے کی کھڑی سے نکلا اور ان بیڈشیٹس سے لٹک گیا جنہیں اکٹھا کرکے اس نے ایک رسہ بنایا تھا۔علی

جس کی عمر 36 سال بتائی گئی چھٹے فلور تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا اور پھر 25 میٹر کی بلندی سے اس وقت نیچے جا گرا جب اس کے وزن سے ایک چادر پھٹ گئی ۔متعلقہ حکام نے اس واقعہ کی اطلاع محکمہ صحت اور پولیس کو دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر علی کی موت کی تصدیق کردی اور جسد خاکی کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیق09:33 PM, 5 May, 2021, بین الاقوامی, کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ForeignOfficePk GovtofPakistan عربوں نے بھی کچھ کہا یا چپ ہیں ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت IsraeliAttackonAlAqsa Palestine ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official لعنت بے شمار اسرائیلی جارحیت پر جتنی بھی مذمت کریں کم ہے یا اللہ اسرائیل کو اس دنیا 🌐 سے ہی مٹا دے توں جو چاہے کر سکتا ہے توں ہی مالک ہے کل جہاں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مظالم جاری، زخمیوں کی تعداد 250 سے بڑھ گئی، ترکی میں مظاہرہاس وقت بہت بری خبر ہے کہ اقوام متحدہ انتقال کر گئی اس کی غیرت ختم ہو گئی ہے لعنت ہو اقوام متحدہ پر اسرئیل کے اس ظلم اور بربریت کی ھم پاکستانی بھرپور مذمت کرتے ھوئے سخت احتیجاج ریکارڈ کراتے ھیں نیز حکومت سے مطالبہ ھے کہ وہ فوری قرار واقعی اقدامات اٹھائے تاکہ فلسطینیوں کو بتایا جاسکےکہ ہر پاکستانی انکے ساتھ ھے اور یہود و نصاری کی ہر شازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ۔ یہ سب سعودی عرب کی پشت پناہی میں ھو رھا ھے۔ ا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی اور سعودی عرب کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمتانقرہ / ریاض (92 نیوز) ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی گئی۔ترک صدر اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »