ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم نے غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دنیا نیوز  کے مطابق

ساہیوال ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم نے غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ساہیوال کے تھانہ نور شاہ کے نواحی گاؤں 53 جی ڈی میں محکمہ صحت کے ملازم عامر اور اس کے ساتھیوں نے خواتین پر ڈنڈوں سوٹوں کا بے دریغ استعمال کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان عورتوں پر سوٹوں کے وار کرتے رہے اور ساتھ ویڈیو بھی بناتے رہے۔متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ہمیں بازار میں رُسوا کیا گیا، محکمہ صحت کا ڈسپنسر عامر ہماری جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مقامی لیگی ایم پی اے کے ایماء پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس مقدمہ درج کرنے سے ٹال مٹول کررہی ہے..

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال: محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرلساہیوال: (دنیا نیوز) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ 27 Aug 2018 - When PTI Government fails, People of Pakistan will not believe in shock and will express their despair by saying ‘Imran Khan has also failed?’ After this a severe crisis will rise in Pakistan. More on - Muhammad Qasim Dreams kjayyam تو کیا ہوا حکومت بھی تو غنڈوں کی ہے کوٸی کارواٸی کرنے کو تیار ہے نہ ہٕی وافتی حکومت٠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں بارش جب کہ بیشترعلاقوں میں دن کے دوران گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان ،بالائی سندھ ، خیبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »