ساہیوال: محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال: (دنیا نیوز) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے تھانہ نور شاہ کے نواحی گاؤں 53 جی ڈی میں محکمہ صحت کے ملازم عامر اور اس کے ساتھیوں نے خواتین پر ڈنڈوں سوٹوں کا بے دریغ استعمال کیا۔متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ہمیں بازار میں رُسوا کیا

گیا، محکمہ صحت کا ڈسپنسر عامر ہماری جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مقامی لیگی ایم پی اے کے ایماء پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس مقدمہ درج کرنے سے ٹال مٹول کررہی ہے.. وزیراعلی پنجاب ہم پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوٸی کارواٸی کرنے کو تیار ہے نہ ہٕی وافتی حکومت٠

kjayyam تو کیا ہوا حکومت بھی تو غنڈوں کی ہے

27 Aug 2018 - When PTI Government fails, People of Pakistan will not believe in shock and will express their despair by saying ‘Imran Khan has also failed?’ After this a severe crisis will rise in Pakistan. More on - Muhammad Qasim Dreams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشددساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم نے غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دنیا نیوز  کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناکی لہر: محکمہ صحت سندھ کے عملے کی عیدتعطیلات منسوخسندھ حکومت نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت کے تمام عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔خیبر پختونخوا کے وزیر صحت کے خلاف مقدمہصوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے حلقے میں ایک نجی ریسٹورینٹ میں حکومت کی پاپندی کے باجود افطار ڈنر میں شرکت کی۔وزیر صحت سمیت بیشتر شرکا نے ماسک نہیں Seraf school band kRo غریب کو کرونا ہوتی ہے امیر کرونا نہیں ہوتی تو کرونا بھی بڑا چالاک ہے غریب کا کاروبار بند غریب کا دوکان بند کریں بے روزگار کریں اور کرو نا آپ بھی رمضان میں جاتا ہے اور رمضان میں تنگ کرتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد بھی بیماری کس عمر کے افراد کو ہوسکتی ہے؟ایک تحقیق کے مطابق لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے ضروری نہیں کہ معمر مریض ہوں بلکہ 65 سال سے کم عمر مریضوں میں بھی اس کا خطرہ ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کے ستائے بلوچستان کے شہریوں کے لئے خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2مئی سے 8 مئی تک بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر الرٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »