’میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سیدمصطفی کمال کا کہنا ہے کہ میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، ورنہ وہ بھاگ جائیں گے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نےمیئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ وسیم اختر نے جو کراچی شہر کے ساتھ کیا ہے ان کو فرار ہونے کا راستہ نہیں دینا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وسیم اخترکا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا تو وہ اپنی ٹرم کےدوران ہی ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کا شہریوں کو ٹیکس نہ دینے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ميئر کراچی وسيم اختر کا نام ای سی ايل ميں ڈالا جائے،مصطفی کمالپاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ورنہ وہ فرار ہوجائیں گے۔انھوں نے کہا کہ کراچی کو وفاق نہیں، کراچی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچیشہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی یہ ذمہ داری نہیں مگر ہم اپنے لوگوں کو تکلیف میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »