شہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ میں کراچی کے عوام سے کہوں گا کہ وہ سندھ حکومت کو ٹیکسز دینا بند کردیں کراچی کے عوام ساڑھے تین سو بلین ٹیکسز دیتے ہیں مگر ان کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دے رہا شہری بہت پریشان ہیں ردعمل آیا تو صورتحال ٹھیک نہیں ہوگی کراچی کی گلیاں کچرے کے ڈھیروں اور محلے سیوریج کے پانی سے بھرے ہوئے ہیں اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں جوعوام اپنے مسائل کے حل کے لئے حکومت سندھ کے خلاف پرامن احتجاج کریں تاکہ شہر کے بنیادی مسائل حل ہوں، چیف سیکریٹری وفاق کا نمائندہ ہے وہ...

ناکام ہوچکا ہے، شہر میں گندگی، سیوریج اور پانی کے جو مسائل ہیں وزیر اعلیٰ سندھ اس کے براہ راست ذمہ دار ہیں کیونکہ یہ ادارے انہوں نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں، میئر نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں سے موٹر وہیکل ٹیکسز، پراپرٹی ٹیکسز ، پراونشل ٹیکسز، ٹاور ٹیکسز، ایس بی سی اے ٹیکسز اور دیگر ٹیکسز کے نام پر ساڑھے تین سو بلین سالانہ جمع کرتی ہے تو اس شہر کے بنیادی مسائل میں روز بروز اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ لہٰذا شہری یہ ٹیکسز دینا بند کردیں اور اپنے مسائل کے حل کے لئے پرامن احتجاج کریں،میئر کراچی نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی یہ ذمہ داری نہیں مگر ہم اپنے لوگوں کو تکلیف میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میئر وسیم اختر کا شہریوں کو سندھ حکومت کو ٹیکس ادا نہ کرنیکا مشورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا شہریوں کو ٹیکس نہ دینے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تازہ ترین کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترتازہ ترین کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر WaseemAkhtar90 MQMPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ميئر کراچی وسیم اختر ناکامی تسليم کريں،عوام سے معافی مانگيں،ترجمان سندھ حکومتسندھ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر کے ٹیکس نہ دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے نہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »