کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کراچی کی عوام سےکہتاہوں سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں، ہم کبھی بحریہ ٹاؤن سے درخواست کرتے ہیں تو کبھی کسی اور سے، علی زیدی کراچی کے مسائل کے حل کیلئے چندہ جمع کر رہے لیکن چندے سے کب تک مسائل حل ہوں گے، وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

وسیم اختر نے کہا ہم ایف ڈبلیو او اور بحریہ ٹاؤن سے مدد لے رہے ہیں، سیوریج کا پانی پورے شہر میں ابل رہاہے، ساراملبہ نالوں میں پھینکاجارہا ہےاس طرح نالے صاف نہیں ہوں گے۔ میئر کراچی نے ضلع کورنگی میں صفائی مہم کا افتتاح کیا اور کہا شہر کی صفائی کا یہ مستقل حل نہیں، وفاقی حکومت اور بحریہ ٹاون سے تعاون مانگا، ہمارے پاس مشینری تک نہیں، جتنی مشکل میں عوام ہیں، اتنی مشکل میں ہم بھی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال کی سندھ حکومت ذمہ دارہے، کراچی ہرجماعت کواقتدارمیں لیکرآیالیکن شہرکوکسی نےنہیں پوچھا، لوگوں سے کہوں گاکہ کراچی کےمسائل کیلئے آواز اٹھائیں۔وسیم اختر نے کہا سندھ حکومت کیخلاف آوازاٹھائیں جوٹیکس کھارہےہیں، میرےپاس3کروڑکامینڈیٹ ہےمیں میئرہوں کراچی کا، اب تک کراچی کے مسئلے پر سندھ حکومت نہیں بیٹھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ميئر کراچی وسیم اختر ناکامی تسليم کريں،عوام سے معافی مانگيں،ترجمان سندھ حکومتسندھ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر کے ٹیکس نہ دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے نہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام سندھ حکومت کو ٹیکس دینا بند کردیں، وسیم اخترکراچی کے عوام سندھ حکومت کو ٹیکس دینا بند کردیں، وسیم اختر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی صفائی نہ ہونے پر چینی کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ،سندھ حکومتسندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ اکتوبر 2017 کو ہوا تھا، کمپنی کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جب تک کراچی کا پيسہ کراچی پر نہيں لگتا عوام سندھ حکومت کو ٹيکس نہ ديں،وسیم اخترمیئر کراچی نے عوام سے سول نافرمانی کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں۔ ملیر سعود آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ صدر پاکستان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عوام کامعیارزندگی بہتر بنانے کے لئے متعددپروگرام شروع کئے ہیں:نعیم الحقحکومت نے عوام کامعیارزندگی بہتر بنانے کے لئے متعددپروگرام شروع کئے ہیں:نعیم الحق NaeemulHaq PTIGovernment HousingScheme FirdousAshiqAwan naeemul_haque Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »