ميئر کراچی وسيم اختر کا نام ای سی ايل ميں ڈالا جائے،مصطفی کمال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم اختر نے پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں بنالی، میئر کراچی جھوٹ بول رہے ہیں، ان کے پاس پیسہ بھی ہے اور اختیارات بھی ہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ورنہ وہ فرار ہوجائیں گے۔انھوں نے کہا کہ کراچی کو وفاق نہیں، کراچی والوں کے حوالے کیا جائے، صفائی مہم کے نام پر ہر روز جھوٹ سننے کو مل رہا ہے۔

سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اختر نے پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں بنالی، میئر کراچی جھوٹ بول رہے ہیں، ان کے پاس پیسہ بھی ہے اور اختیارات بھی ہیں، وہ کام نہیں کرنا چاہتے، ان کو پکڑا جائے گا تو بہت پیسہ نکلے گا،سندھ سرکار اور میئر ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں، میئر کراچی کو فرار ہونے کا راستہ نہیں دینا چاہیے۔

سابق سٹی ناظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی کی صورتحال پر ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپیل کردی۔ انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کراچی کا دورہ کریں، شہر کا نظام ٹھیک کرائیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ کراچی میں ذرا سی بارش میں لوگ مرجاتے ہیں،لوگوں کے گھروں میں پانی گھس جاتا ہے، اس حوالے سے ہماری کسی بات پر کوئی توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلی سندھ اور وزیراعظم کو کہہ چکا لیکن شہر کراچی پر توجہ نہیں دی گئی۔

چئیرمین پی ایس پی نے کہا کہ 2 سال پہلے تک آلائشوں کے حوالے سے کوئی مسئلہ در پیش نہیں تھا لیکن اب بچے وبائی امراض کا شکار ہورہے ہیں، ایک ہفتے میں کانگو کے کیسز بڑھ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'وسیم اختر کا بیان ناشتہ نہ کرنے کا نتیجہ، متحدہ رہنما کے پاس جانے کو تیار'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا شہریوں کو ٹیکس نہ دینے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام سندھ حکومت کو ٹیکس دینا بند کردیں، وسیم اخترکراچی کے عوام سندھ حکومت کو ٹیکس دینا بند کردیں، وسیم اختر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ميئر کراچی وسیم اختر ناکامی تسليم کريں،عوام سے معافی مانگيں،ترجمان سندھ حکومتسندھ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر کے ٹیکس نہ دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے نہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »