’محبتاں سچیاں نے‘56 سالہ کنواری اعلیٰ افسر کا صحافی سے محبت اور شادی کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی انڈین ایڈمنسٹریٹو سروسز کی اعلیٰ افسر شیل بالا مارٹن نے سینئر صحافی ڈاکٹر راکیش پاٹھک سے محبت اور شادی کا اعلان

Stay tunned with 24 News HD Android App بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی انڈین ایڈمنسٹریٹو سروسز کی اعلیٰ افسر شیل بالا مارٹن نے سینئر صحافی ڈاکٹر راکیش پاٹھک سے محبت اور شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ شیل کی عمر 56 سال ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لڑکوں سے دوستی تھی مگر کوئی ایسا نہ ملا جس سے محبت ہو جائے۔ محبت صرف ڈاکٹر پاٹھک سے ہوئی۔

بھارتی کے نجی ٹی وی کی ویب رپورٹ کے مطابق شیل بالا مارٹن 2009 بیچ کی آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ وہ سٹیٹ ایڈمنسٹریٹو سروس کی افسر تھیں۔ ترقی کے بعد وہ آئی اے ایس بن گئیں۔ ان دنوں وہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری ہیں۔ اس سے پہلے وہ نیواری ضلع کی کلکٹر اور برہان پور کی میونسپل کمشنر بھی رہ چکی ہیں۔ شیل بالا مارٹن کی عمر 56 سال اور انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی۔ پاٹھک کی عمر 57 سال ہے۔ ان کی اہلیہ کا انتقال 7 سال قبل بلڈ کینسر سے ہوا تھا۔ ڈاکٹر پاٹھک کی دو بیٹیاں ہیں۔شیل بالا کا کہنا ہے...

اس حوالے سے شیل بالا کہتی ہیں کہ میرے خیال میں شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ خواتین کو اپنی زندگی کے فیصلے خود کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ میں نے بھی اپنی زندگی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں میری فیملی بھی میرے ساتھ ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم کورٹ میرج کریں گے۔ اس کے بعد رسم و رواج کے مطابق انکی شادی ہوگی۔ ہم نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ ہم شادی کا استقبالیہ دیں گے یا نہیں۔ بات چیت کے بعد اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔ شادی رسومات میں مذہب کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہم دونوں ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کا ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈوب کے مر جاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہپاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے کے فیصلے کی روشنی میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ گلگت یہ سب بھکلاہٹ کا شکار ہیں امریکی_غلامی_نامنظور ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ بیرونی مداخلت ہے تو سامنے لائی جائے، بلاول No confidence has become a joke
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم سے خطاب سے قبل ہی وزیر اعظم عمران خان کا اہم انٹرویو سامنے آگیا04:50 PM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:قوم سے خطاب سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا انسانوں کو زبردستی کسی کا غلام نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ، اہم اجلاس طلبوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا... انصاف ظالموں کی حمایت میں جائیگا یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائیگا اس فیصلے کے بعد اب پارلیمنٹ سپریم نہیں ہے کیا پارلیمنٹ سپریم کورٹ پر رولنگ نہیں دے سکتا ۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کو کلعدم نہیں کر سکتا ۔ رہنمائی فرمائیں پلینز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئین_کےمحافظ_لبیک_والے شرم کر ہلے وی اینوں خطاب دی پئی اے اینو چاہیے دا اے ہون گولے آلے تیری لا لوے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم - ایکسپریس اردوبلوچ طلبہ کا اپنے صوبے جانے پر ہراسگی یا اغوا کا خدشہ دور کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ ہائی کورٹ صدر پاکستان کو حکم دے سکتا ہے ؟ سور کے بچے پاگل ہو گئے ہیں پاکستان کا صدر نہ ہوا عدالت میں بیٹھے ہوئے جج مافیاز کا نوکر ہو گیا Pehle supreme court se poche keh wo aisa kar sakte hein ya nahi kyunke sadar ke sare ikhtiyart unke paas hein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا صدر کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا۔ DailyJang عدالت میں بیٹھے ہوئے جج صاحبان کو چاہئے کہ خود ہی وزیراعظم بن جائیں خود ہی صدر آآآآ تھو ان عدالتوں میں بیٹھے ہوئے جج صاحبان پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »