اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچ طلبہ کا اپنے صوبے جانے پر ہراسگی یا اغوا کا خدشہ دور کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان کے سیکرٹری آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے قائدِ اعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ بلوچ طلبہ کا تحفظ یقینی بنائیں، ان کا اپنے صوبے میں جانے پر ہراسگی یا اغوا کا خدشہ دور کریں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدر پاکستان کی سیکرٹری داخلہ سے بلوچ طلبہ سے متعلق ملاقات ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ بلوچ طلبہ کی صدر پاکستان سے ملاقات کرائیں، جو طالبعلم لاپتہ ہوا تھا وہ اتنا عرصہ کہاں رہا، ایک دن بھی کوئی بچہ غائب کیوں ہو۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ جو بلوچ طلبہ کے ساتھ ہو رہا ہے اسکا کوئی جواز نہیں ہے، موجودہ صورتحال جو بھی ہو اس سے فرق نہیں پڑتا، یہ عدالت تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے اور اسے ہلکا لیا جاتا ہے، وزیر داخلہ بلوچ طلبہ سے کہتے ہیں میں...

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کہا کہ بلوچستان کے طلبہ اس عدالت کے پسندیدہ طلبہ ہیں، ان کے تمام تحفظات دور کیے جانے چاہئیں لیکن نہیں ہو رہے، طلبہ کو اپنے صوبے میں جانے پر کوئی خوف کیوں ہو، وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت ان سے ملتی نہیں ہے، یہ عدالت صدر پاکستان سے امید رکھتی ہے کہ وہ بچوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے، صدر اسلام آباد کی تمام یونیورسٹیوں کو ہدایت کریں کہ بچوں کی نسلی پروفائلنگ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دانت چیک کرنے کا سامان ساتھ رکھیں

حکومت ان کے حوالے کر دو چپ کر کے

عدالت کبھی اپنے وکیلوں اور ججوں کو بھی حکم دے کہ دیانتداری سے ہر پاکستانی کے کیس کا فیصلہ جلد کرے اور چھٹی والے دن بھی انصاف فراہم کرے۔ تب تو سب کی ۔۔۔مر جاتی ہے۔ واہ رے عدلیہ واہ۔۔۔

ملک تم سارے جج ہی چلا لو پھر ۔ عوام تو چ ہیں نا جو پارلیمنٹ کو ووٹ دے کر لاتے ہیں ۔ عجیب چتیاپا لگایا ہوا ہے ان ججوں نے کوئی انکے کان کے نیچے لگانے والا ہی نہیں ہے ۔

بلوچوں کو صدر نے نہیں سیکورٹی ایجنسیوں سے مسئلہ ہے تو مائی لارڈ پین اپنی صدر کو نہیں ارمی چیف کو پیش کرو اسکو حکم دیتے پھٹتی ہے تیری کیا 😂

Pehle supreme court se poche keh wo aisa kar sakte hein ya nahi kyunke sadar ke sare ikhtiyart unke paas hein.

ہائی کورٹ صدر پاکستان کو حکم دے سکتا ہے ؟ سور کے بچے پاگل ہو گئے ہیں

پاکستان کا صدر نہ ہوا عدالت میں بیٹھے ہوئے جج مافیاز کا نوکر ہو گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوسوسائٹی میں عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں ایسے قانون بنائے جائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے، اسلام آباد ہائیکورٹ Jahil awam ko waqt SA pahla social media Ka exposure mil Giya ha rule of law jo nahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاآپ اپنے عمل پر پشیماں تک نہیں اور دلائل دے رہے ہیں، کسی کا تو احتساب ہونا ہے: جسٹس اطہر من اللہ Highiycourt pakistan model town wala case Kun nahi open kar rahi marna bhi ap sub ne allah ka khoaif bhi karo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کا ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈوب کے مر جاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پرغلط زبان کا استعمال، صحافیوں کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردوصحافیوں نے فواد چوہدری سے معافی کا مطالبہ کیا، اور انکار پر شدید نعرے بازی شروع کردی بکواس لعنتی صحافی نے کی بلیک میلر میڈیا کنجر گفتگو سے پہلے کبھی سوال ہوا صحافی دلال ہے یہ کنجر محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔ غداری_ناقابل_معافی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے متعلق اجلاسخصوصی افراد کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹولز متعارف کرانے ہوں گے، صدر مملکت Read News ArifAlvi President Islamabad AllamaIqbalOpenUniversity MoIB_Official PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ دیکھے گی: چیف جسٹسجسٹس مظہرعالم نے کہا کہ کل ٹی وی پربھی دکھایا گیاکہ پنجاب اسمبلی میں خاردار تاریں لگا دیں، کیا اسمبلی کو اس طرح سیل کیا جا سکتا ہے؟ اپنی جان چھڑائی ہے ڈرتے ہو تم لوگ فیصلہ کرنے سے۔ آج کی رات میری ساری بد دعائن اس ملک کے ججز کے لئے ہونگی اللہُ ان کی دنیا بھی برباد کرے اور دوسری زندگی بھی امین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »