پیپلز پارٹی کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے کے فیصلے کی روشنی میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ گلگت

قائدِ حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کے زیر صدارت اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد لانے کے لئے پیر سے باقاعدہ کام کرے گی اسی سلسلے میں پیر کے روز پیپلز پارٹی کی جانب سے کمیٹی بنائی جائے گی کمیٹی پی ڈی ایم کے دیگر جماعتوں سے رابطہ اور جوڑ توڑ کرے گی۔ وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے لئے نام کا فیصلہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں متفقہ طور پر...

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہاکہ گلگت بلتستان میں عدم اعتماد یقینی ہے پیر سے اس پر باقاعدہ کام کا آغاز کیا جائے گا۔ قائدِ حزب اختلاف نے پیپلز پارٹی کے رہنماوں اور کارکنوں کو یہ ہدایت جاری کی کہ وہ عمران خان کے جانے کی خوشی میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں افطار پارٹیوں کا انعقاد کریں اور رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں اس طرح سے خوشیاں منائیں۔ قائد حزب اختلاف نے مزید کہا کہ دس آمر ملکر ایک عمران خان بنتا ہے لہذا آج ملکی تاریخ میں پاکستان سے ایک بڑا بوجھ...

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سنیئر نائب صدر جمیل احمد، نائب صدر بشیر احمد خان، رکن اسمبلی غلام شہزاد آغا سمیت دیگر رہنماو¿ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا شروع دن سے واضح موقف رہا تھا کہ ایوان میں عدم اعتماد کے ذریعے نیازی کو گھر بھیج دینگے جس کے بعد پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے موقف کی تائید کی اور آج ملک سے بہت بڑی بیماری چلی گئی اب پاکستان میں پی ڈی ایم کی لیڈر شپ مہنگائی کے خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے گی پیپلز پارٹی کے قائدین نے کہا کہ گلگت بلتستان سے بھی بزدار ٹو کا خاتمہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lambi game dali hai america ne

No confidence has become a joke

ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ بیرونی مداخلت ہے تو سامنے لائی جائے، بلاول

یہ سب بھکلاہٹ کا شکار ہیں امریکی_غلامی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہم نے ماضی میں کبھی کسی سے اتنا کچھ نہیں منوایا جتنا پیپلز پارٹی سے آج منوایا'تحریک انصاف کو پکڑا تو ان کو حکومت مل گئی، چھوڑا تو ان کی حکومت چھوٹ گئی، وزیراعظم ،صدر اور گورنر کی موجودگی میں بھی انکے چودہ اراکین قومی اسمبلی کراچی میں کچھ نہ کرسکے They will give you everything double, triple just wait and watch. گھنٹہ ملے گا Oooooo jao pehn dy takko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑا فیصلہ : سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کرقومی اسمبلی بحال کر دیڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف ازخود نوٹس کا کیس کا فیصلہ،ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا عدم اعتماد تحریک مسترد کرنے کا فیصلہ غیرآئینی قرار، تحریک عدم اعتماد برقرار ، Congratulations to United States of America. SCbitchesoftheriches
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد ترجمان نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا حیران کن ررعمل10:24 PM, 7 Apr, 2022, پاکستان, لاہور:سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد فیاض الحسن چوہان ترجمان سپیکر و نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کاش ایسا فیصلہ اُس وقت بھی آپ کی پارٹی تو آئے ہی sham الیکشن کے نتیجے میں تھی تو اتنی فکرمند کیوں ہو بھائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0627\u0644\u0670\u06c1\u06cc \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0622\u062c \u062c\u0645\u0639 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0637\u0631\u0627\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u062e\u062a \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0645\u0627\u062a \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u06cc \u0646\u0641\u0631\u06cc \u062a\u0639\u06cc\u0646\u0627\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u06d4
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: ریڈ زون سیل رکھنے کا فیصلہتحریک عدم اعتماد: ریڈ زون سیل رکھنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion Okaat yah hai k hona woh hai jo buchy buchy ko pata hai r seal aisy ker rahy hain jaisy modi ny speach kerni ho kashmir main. 👏 Hangamy kerny waly hakoomat bunany lagy hain tu yah dramybazi kyn?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا حکومت کو ایک اور بڑا دھچکاایم کیو ایم پاکستان کے حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ دےدیا ۔ جو پاکستان میں رہے اسے بھاگنا کہتے ہیں اور جو لندن بھاگ جائے اسے ڈٹ کے کھڑا ہونا کہتے ہے بھکاریوں کا دماغ😎 Hammer damage hell dangerous exile MQM gangster banned 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »