’قدرت سے چھیڑ چھاڑ‘: ’جیو انجینیئرنگ‘ کیا ہے اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد اس کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں انتہائی کم دورانیے میں ہونے والی بےتحاشہ بارش اور اُس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین جہاں ایک جانب اسے موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں وہیں بہت سے صارفین یہ سوال کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں کہ کہیں اس سب کے پیچھے قدرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کی کوشش...

’قدرت سے چھیڑ چھاڑ‘: ’جیو انجینیئرنگ‘ کیا ہے اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد اس کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟حالیہ دنوں میں دبئی سمیت متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کے متعدد چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والی طوفانی بارش کا نتیجہ ناصرف جانی نقصان کی صورت میں نکلا بلکہ شدید بارشوں نے نظامِ زندگی کو بھی درہم برہم کر دیا۔

نیشنل سینٹر آف میٹرالوجی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے علاقے ’خطم الشکلہ‘ میں 24 گھنٹوں سے بھی کم دورانیے میں ریکارڈ 254.

تاہم ہاورڈز سولر جیو انجینئرنگ ریسرچ پروگرام کے مطابق ’جیو انجینئرنگ‘ سے مراد اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو ماحول پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے اور آب و ہوا کی تبدیلی کے کچھ اثرات کو جزوی طور پر ختم یا کم کرسکتا ہے۔‘ تاہم بہت سے ماحولیاتی سائنسدانوں کا یہ اندازہ ہے کہ دنیا کے پاس کاربن اخراج میں کمی کے لیے چند دہائیاں ہی ہیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو فضاء میں اتنا کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع ہو جائے گا کہ عالمی درجۂ حرارت میں اضافہ ناگزیر ہو جائے گا۔

مگر اُس کے بعد 2006 میں جیو انجینئرنگ کی بات ایک مرتبہ پھر ہوئی اور اس مرتبہ اس پر بات کی ایک ڈچ ماہر موسمیات اور ماحولیاتی کیمیا دان ’پال جوزف کرٹزن‘ نے۔ اُن کے بات میں وزن اس وجہ سے بھی تھا کہ کرٹزن نے زمین کے گرد موجود اوزون لئیر میں ہونے والے سوراخ کے خطرات پر تحقیق کے لئے اپنا نوبل انعام جیتا تھا، اور سلفر ڈائی آکسائیڈ کے اثرات پر بات کی تھی۔اس بارے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ماہرِ ماحولیات داور حمید بٹ کا کہنا ہے کہ جیو انجینئرنگ کی مدد سے یا اس سوچ پر کام کرتے ہوئے چند ترقی یافتہ...

اُن کا کہنا تھا کہ ’ان عرب مُمالک یا علاقوں میں بارشیں زیادہ نہیں ہوتیں تو ایسے میں کلاؤڈ سیڈنگ یا بادلوں پر نمک چھڑکنے کی تکنیک کا استعمال کیا جاتا ہے۔‘ عام طور پر کلاؤڈ سیڈنگ کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب بارش کے لیے درکار مناسب ہوا، نمی اور گرد کی کمی ہو۔ لاہور میں مصنوعی بارش کا ’پہلا کامیاب تجربہ‘: کلاؤڈ سیڈنگ کا وہ عمل جس میں بادلوں پر نمک چھڑکا جاتا ہے

دبئی سمیت خلیجی ریاستوں میں طوفانی بارش، عمان میں 18 افراد ہلاک: ’یہ قدرت کی تباہی تھی یا کچھ اور۔۔۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودارمتحدہ عرب امارات 'روئرنگ ڈپریشن' نامی فضائی افسردگی کا سامنا کر رہا ہے جو کہ تیز بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا مظہر ہے۔ اس کے ساتھ دبئی شہر کے آسمان پر جبل علی کے علاقے میں کل منگل کو سبز بادل نمودار ہوئے۔ اس کے ساتھ گرج چمک اور شدید بارش ہوئی۔سبز بادل ’سپر کلاؤڈ‘ کی ایک قسم ہے اور موسم کے شدید مظاہر میں سے ایک ہے جو بہت خاص حالات میں ہوتا ہے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سورج گرہن 2024 کی 11 نایاب تصاویرمکمل سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان میں آجائے لیکن کچھ اس طرح کہ چاند کا زمین سے فاصلہ اتنا ہو کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امکان ہے نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھال لیں گے: عرفان صدیقیجس کے پاس کوئی وزارت ہے وہ اس پر توجہ دے رہا ہے اس وجہ سے جماعت نظر انداز ہو رہی ہے: رہنما مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیاوزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »