پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، واقعات میں دو شہری جاں بحق، متعدد زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس مقابلے میں 6 ملزمان قتل ہوئے جبکہ 174 میں سے 91 راہزن زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے: پولیس

پشاور میں بھی اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو گیا ہے، پچھلے چھ ماہ کے دوران رہزنی کے 78 واقعات میں دو شہری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس مقابلے میں 6 ملزمان قتل ہوئے جبکہ 174 میں سے 91 راہزن زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے اور گرفتار ملزمان سے چھینے گئے 105 موبائل فون، اسلحہ اور نقد رقوم بھی برآمد کیے گئے۔ شہر میں بڑھتی ہوئی رہزنی کی وارداتوں سے متعلق جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن پشاور صاحبزادہ سجاد احمد نے بتایا کہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں اضافے کے بعد پولیس نے ملزمان تک جلد پہنچنےکیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے سی سی ٹی وی فوٹیج یا ملزمان کے موبائل سم وغیرہ سے تفتیش میں مدد لینے کا رجحان تھا تاہم اب تفتیش کے روایتی طریقہ کار میں تبدیلیاں لاکر اس کو بہتر بنانے کیلئے کرائم سین کی تفتیشی ٹیموں کو مزید تربیت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک اضافہ، موبائل چھیننے اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیںشہر پر اب چوروں، ڈکیتوں اور راہزنوں کا راج ہے، گن پوائنٹ پر مصروف ترین بازاروں میں بھی موبائل چھین لیے جاتے ہیں: متاثرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 افراد جاں بحقجنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 شہری جاں بحق ہوئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 18 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : سہراب گوٹھ جونیجو کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 امواتلاہور : جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21اموات ہوئیں جبکہ 5افرادزخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 خواتین اور7بچےبھی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »