پشاور: اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک اضافہ، موبائل چھیننے اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر پر اب چوروں، ڈکیتوں اور راہزنوں کا راج ہے، گن پوائنٹ پر مصروف ترین بازاروں میں بھی موبائل چھین لیے جاتے ہیں: متاثرین

پشاور میں روزانہ موبائل چھیننے اور ڈکیتی کے درجنوں واقعات روز کا معمول بن گئے جبکہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پشاور شہر پر اب چوروں، ڈکیتوں اور راہزنوں کا راج ہے، گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے، یہاں تک کہ مصروف ترین بازاروں میں بھی راہ چلتے شہریوں سے موبائل چھین لیے جاتے ہیں تاہم پولیس بھی مسلح راہزنوں کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ پولیس کے مطابق راہزنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ 6 ماہ کے دوران 153 ملزمان کو گرفتار جبکہ 6 کو مارا گیا ہے اور ملزمان سے کے قبضے سے 100 سے زائد چھینے گئے موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟اسلام آباد : ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈ پریشر شوگر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں نیتن یاہو اور جنگی کابینہ کیخلاف مظاہروں میں شدت آگئیرپورٹ کے مطابق اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف ردعمل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »