بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈ پریشر شوگر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈپریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔

اے آر وائی نیوز کے نمائندے انور خان کی رپورٹ کے مطابق ڈریپ کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے درجنوں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی گئی تھی کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں ازخود ان ادویات کی قیمتوں کا تعین کرسکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب صورتحال ہی ایسی ہو کہ ادارہ کمپنیوں کو قیمتوں میں اضافے کی خود ہی اجازت دے دے تو قیمتیں بے حساب طریقے سے ہی بڑھتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی،اسی طرح ڈائریاکی دوا انٹیرو جرمینیا کی قیمت 1209روپے سے بڑھاکر 1703روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا، کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ لسٹ میں شامل 116 ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیاں خود بڑھائیں گی، حکومت اب صرف نیشنل اسینشل میڈیسنز لسٹ میں شامل 464 ادویات کی قیمتوں پر کنٹرول رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان، طبی ماہرین کا شوگر اور دل کے مریضوں کو اہم مشورہطبی ماہرین نے ماہ رمضان المبارک میں شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کو سحری اور افطار سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے کے لیے ریڈ لائٹ کے استعمال کا کامیاب تجربہطبی جریدے ’جرنل آف بائیوفوٹونکس‘ میں ایک ریسرچ اسٹڈی شائع ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ریڈ لائٹ تھراپی صحت مند بالغوں میں بلڈ شوگر کو تقریباً 30 فی صد تک کم کرتی ہے، اور صرف 15 منٹ تک اگر بدن کی جلد پر براہ راست سرخ روشنی پڑنے دی جائے تو اس سے فوائد حاصل ہوتے...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی پریشر ککر سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون پریشر ککر کی سیٹی بجنے تک انتظار کرتی ہیں پھر تیزی سے گرم ککر کو لے جاکر شرٹ استری کرنے لگ جاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »