اونٹ کو 500 ریال ’عیدی‘ دینے والا شہری گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض : اپنے پالتو جانوروں سے محبت انسان کا فطری عمل ہے لیکن بعض اوقات اس محبت کا اظہار انسان کو جیل کی ہوا بھی کھلا سکتا

ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ الدوادمی پولیس نے سعودی کرنسی نوٹ کو جان بوجھ کر تلف کرنے کے جرم میں ملوث ایک شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے الدوامی پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص اپنے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ عیدی کے طور پر کھلا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے شخص کا شناختی کارڈ 35 سال تک استعمال کرنے والا شہری گرفتارشہری 35 سال تک جرائم انجام دیتا رہا اور اصل شہری کو گرفتار کرواکر نفسیاتی اسپتال میں داخل کرادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرے شخص کا شناختی کارڈ 35 سال تک استعمال کرنے والا شہری گرفتارآئیووا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایک امریکی شہری کو دوسرے شخص کا شناختی کارڈ چرانے اور اس کے نام پر 35 سال تک جرائم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ آئیووا کے ایک 58 سالہ شہری دوسرے شخص کی شناخت پر 35 سال تک جرائم انجام دیتا رہا اور اصل شہری کو گرفتار کرواکر نفسیاتی ہسپتال میں داخل کرادیا۔میڈیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ میں ٹورنامنٹ، قومی اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر پریشانائیرلائن نے پہلے منگل کو سامان دینے کو کہا پھر بدھ کی صبح سامان دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: عاصم خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتارشہری نے کچھووں کو شور مچانے سے روکنے کے لیے جرابوں میں چھپایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »