آئرلینڈ میں ٹورنامنٹ، قومی اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر پریشان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Pakistani Players خبریں

Squash

ائیرلائن نے پہلے منگل کو سامان دینے کو کہا پھر بدھ کی صبح سامان دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: عاصم خان

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئرز عاصم خان اور نور زمان دو ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں لیکن ان کا سامان نہ پہنچ سکا۔ایونٹ میں شرکت کیلئے دونوں پلیئرز پیر کو آئرلینڈ پہنچ گئے لیکن ان کا سامان اب تک نہیں پہنچا ۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والا ویسٹ آف آئرلینڈ اوپن منگل کو شروع ہوگیا۔

ایونٹ میں عاصم خان ٹاپ سیڈ ہیں ۔ انہیں اور نور زمان کو پہلے راؤنڈ میں بائی ملا جبکہ دوسرا راؤنڈ بدھ کی شام کو ہونا ہے ۔ دونوں پلیئرز تاحال سامان نہ ملنے کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔عاصم خان نے سوشل میڈیا پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کیا ہے اور لکھا ہے کہ کئی سالوں سے مجھے میرا ڈپارٹمنٹ وقت پر سیلری نہیں دے رہا

عاصم خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ وہ غیر ملکی ائیرلائن سے براستہ استنبول آئرلینڈ پہنچے، فضائی روٹس میں خلل کی وجہ سے فلائٹ کا دورانیہ بڑھ گیا جس کے سبب کنیکٹنگ فلائٹ میں وقفہ صرف آدھا گھنٹہ بچا تھا جس کی وجہ سے اس فلائٹ پر سامان نہ آسکا ۔ عاصم کے مطابق ائیرلائن نے پہلے منگل کو سامان دینے کو کہا پھر بدھ کی صبح سامان دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ دونوں پلیئرز کو شام پانچ بجے اپنے اپنے میچز کھیلنا ہیں اور اگر بروقت سامان نہیں ملا تو پلیئرز کے لیے مسائل ہوسکتے ہیں۔

Squash

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےزرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی اسکواش ٹیم نے آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں سونے اور برانز میڈلز حاصل کیےپاکستانی اسکواش ٹیم نے آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں میلبورن سپورٹس اینڈ ایکواٹک سینٹر، البرٹ پارک، وکٹوریا میں منعقدہ مقابلوں میں بے مثال استعداد کا پرچم لہرایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیاایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمعاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے!نواز شریف چوتھی بار تو وزیراعظم نہ بن سکے لیکن حالیہ عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »