فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اگر ایک انٹرنیشنل پاسپورسٹ رکھنے والے غیرملکی کو بم مار کر ہلاک کیا جا سکتا ہے تو سوچیں وہ ہمارے ساتھ کیا کریں گے؟

وہ کہتے ہیں کہ اب کسی کی مدد کے لیے حتیٰ کہ کھانے پینے کا سامان ڈھونڈنے کے لیے بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا پہلے سے زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والی ڈبلیو سی کے ٹیم میں سے ایک شخص کی غزہ میں ہمارے پروجیکٹ ہوپ کی ٹیم کے ایک رکن سے رشتہ داری تھی۔فلر کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کو معطل کرنے کا ان کا عارضی فیصلہ بنیادی طور پر ڈبلیو سی کے کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ ساتھ خطرے کی سطح کا از سر نو جائزہ لینے کے لیے بھی تھا۔

ان کا رفح کے شمال میں ایک فیلڈ ہسپتال ہے جسے انھوں نے شہر کے مغرب میں المواسی کے علاقے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈاکٹر مراد نے کہا کہ ڈبلیو سی کے جیسی گاڑی جس پر پہچان والے نشانات تھے اوروہ اسرائیلی فریق کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے تحت اپنا کام جاری رکھے ہوئے تھے، اس پر حملہ انسانی امداد کے کارکنوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے۔اگرچہ غزہ کی زیادہ تر آبادی کئی دہائیوں سے انسانی امداد پر انحصار کرتی رہی ہے، ڈبلیو سی کے نے میری ٹائم کوریڈور اور اس کے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے کھلنے کی وجہ سے تیزی سے اہمیت حاصل کی۔

بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے مارچ میں براہ راست شمالی غزہ تک امداد کی ترسیل کے لیے ایک نیا راستہ شروع کیا، جسے 96 ویں گیٹ کا نام دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘تائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشافایشوریا رائے ہر فلم کے لیے بھارتی 10 سے 12 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں ،امریکی وزیرخارجہامداد کی ترسیل کے لیے غزہ تک سمندری پل کا کام 2 ہفتوں تک شروع ہوجائے گا، انٹونی بلنکن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »