نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ

ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتارخوشی کے خزانہ کی کنجیاںسرفراز احمد نے محمد رضوان کو خود سے بہتر وکٹ کیپر قرار دے دیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہمپاک-بھارت تناؤ، عید کے موقع پر سرحد میں فورسز کے درمیان خیرسگالی جذبات کا تبادلہ نہیں ہواسندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاریایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہپاکستان کو ایٹم بم کی ضرورت نہیں، اخراجات قوم پر خرچ کیے جائیں، ایمل ولی۔...

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس، ایف سی اور دیگر سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ نہتے اور معصوم افراد پر بزدلانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے، ان کا قلع قمع کرکے دم لیں گے، انہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی آخری کونے تک پیچھا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشکی میں نامعلوم اسلحہ دار لوگوں نے 11 افراد کو قتل کردیانوشکی میں نامعلوم اسلحہ دار لوگوں نے ایک مسافر بس سے انہیں اغوا کرنے کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے کم از کم نو افراد کو قتل کردیا جبکہ جمعرات کی رات کو دو افراد کو قتل کیا گیا اور پانچ اور زخمی ہوگئے جب غیر معصوموں نے دوسری گاڑی پر فائرنگ کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیارواں برس صرف چھتیس گڑھ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 43 نیکسل باغیوں کو ماورائے عدالت قتل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقمتاثرہ عمارت سے 18 بچوں سمیت 156 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگلاہور : پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں 63 مقدمات درج کرکے 68 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »