سورج گرہن 2024 کی 11 نایاب تصاویر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان میں آجائے لیکن کچھ اس طرح کہ چاند کا زمین سے فاصلہ اتنا ہو کہ

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج کو گرہن لگنے کا سلسلہ اس وقت سے شروع ہوگیا تھا جب چاند وجود میں آیا اور کائناتی نظام کے تحت یہ سلسلہ تاحال قائم ہے۔

وہ سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لے۔ گزشتہ پیر مورخہ 8 اپریل کو شمالی امریکہ میں دوپہر کو اس وقت مکمل تاریکی چھا گئی جب پورے براعظم میں مکمل سورج گرہن لگ گیا، جس کا لوگوں کی بڑی تعداد نے واضح طور پر مشاہدہ بھی کیا۔ آج ہم آپ کیلئے سورج گرہن کی وہ نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جسے غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی جانب سے کیمرے میں محفوظ کی گئی ہیں۔زیر نظر تصویر میں چاند جزوی طور پر امریکی مجسمہ آزادی کے پیچھے سورج کو ڈھانپتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آرہے ہیں۔ چاند جزوی طور پر سورج کو ڈھانپتا ہوا دکھائی دے رہا ہے جیسا کہ واشنگٹن کے نیشنل مال سے دیکھا گیا۔ زیر نظر تصویر میں چاند جزوی طور پر سورج کو ڈھانپتا ہوا جیسا کہ ایگل پاس نظر آرہا ہے، یہ خوبصورت منظر ٹیکساس سے دیکھا گیا۔ چھٹی...

اس منظر میں یو ایس کیپیٹل کے اوپر امریکی مجسمہ آزادی کے پاس چاند جزوی طور پر سورج کو ڈھانپتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ناسا کی جانب سے فراہم کی گئی اس نایاب تصویر میں چاند مکمل ہونے سے پہلے سورج کے سامنے موجود ہے۔ اونٹاریو میں نیاگرا فالس کے قریب لوگوں کی بڑی تعداد مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے جمع ہیں۔ میکسیکو میں لوگ مکمل سورج گرہن ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں کیونکہ میکسیکو کے مزاتلان میں آسمان تاریک ہو جاتا ہے۔ چاند واشنگٹن کی یادگار کی چوٹی کے ساتھ سورج کے سامنے سے گزرتا ہوا نظر آ رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟سورج گرہن کوئی انوکھی چیز نہیں اور درحقیقت ہر سال دو سے چار مرتبہ سورج کو گرہن لگتا ہے لیکن ایک مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ یقیناً نادر موقع ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن شروعمکمل سورج گرہن رات ہونے کے باعث پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار105 سالہ لیورنے بیسر گزشتہ 60 برسوں سے سورج گرہن کا تعاقب کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مکمل سورج گرہن پر دنیا میں ہونیوالے کچھ انوکھے اور دلچسپ واقعاتامریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مکمل سورج گرہن ہوا اور دن رات میں تبدیل ہوگیا اس موقع پر کچھ منفرد انوکھے واقعات بھی رونما ہوئے۔ گزشتہ روز امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مکمل سورج گرہن ہوا اور دن رات میں تبدیل ہوگیا۔ یہ امریکا میں ایک سو سال بعد مکمل سورج گرہن تھا جب کہ اگلا مکمل سورج گرہن 120 سال بعد اگلی صدی میں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، آغاز اور اختتام کے اوقات جانئےنیویارک (ویب ڈیسک) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا جو براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائے گا، سورج گرہن کے حوالے سے مختلف گروپوں میں الگ الگ نظریات پائے جاتے ہیں، اسلام میں سورج گرہن کے بعد نماز کسوف یا نماز خوف پڑھی جاتی ہے۔ مغرب میں بعض عامل اسے توانائی کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »