105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

105 سالہ لیورنے بیسر گزشتہ 60 برسوں سے سورج گرہن کا تعاقب کر رہے ہیں۔

امریکا میں رہنے والوں کو دوبارہ مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے 20 سال کا انتظار کرنا ہوگا تو اس بار کا گرہن کچھ افراد کے لیے زندگی بھر یاد رہنے والا تجربہ ثابت ہوگا۔

مگر امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے لیورنے بیسر اپنی زندگی میں13 ویں بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ کریں گے۔ ٹیکساس کے علاقے فورٹ ورتھ سے تعلق رکھنے والے رواں سال کے پہلے جزوی چاند گرہن کی خاص بات کیا ہوگی؟جب انہوں نے چاند کو مکمل طور پر سورج کو چھپاتے، تاریکی چھاتے اور سورج کے گرد جگمگاتی روشنی دیکھی، تو یہ ان کے لیے زندگی بھر کا شوق بن گیا۔

ان کے اپنے الفاظ میں 'جب آپ ایک بار اسے دیکھتے ہیں تو دوبارہ دیکھنے کو دل کرتا ہے، یہ نظارہ بہت خوبصورت ہوتا ہے'۔انہوں نے بحیرہ اسود، برازیل اور امریکا کے مختلف خطوں میں جا کر سورج گرہن کا نظارہ کیا۔ مگر اس بار انہیں کہیں جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ 8 اپریل کو وہ اپنے گھر میں ہی مکمل سورج گرہن کو دیکھ سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی مٰیں 13 ویں بار گرہن کا نظارہ کریں گے اور ہو سکتا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا آخری سورج گرہن بھی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔  میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیاایک نہایت افسوناک واقعے میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی سوتی ہوئی ماں پر 40 سے زیادہ بار چاقو کے وار کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیایوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار , پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے دوران غیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »