نیب نے جھوٹ کل بولا یا آج؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

Nab خبریں

Pakistan

احتساب کے نام پر مذاق جاری و ساری ہے۔ ایک کیس نیب کی طرف سے بنایا جاتا ہے، لاکھوں...

احتساب کے نام پر مذاق جاری و ساری ہے۔ ایک کیس نیب کی طرف سے بنایا جاتا ہے، لاکھوں کروڑوں روپے قومی خزانے سے خرچ کیے جاتے ہیں، میڈیا کو مبینہ کرپشن کے بارے میں بتایا جاتا ہے، کسی مخصوص سیاستدان جس کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانا ہوتا ہے اُس پر چوری، بدعنوانی کے الزامات لگائے جاتے ہیں، پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، ریفرنس بنا کر عدالتوں میں کیس بھیجے جاتے ہیں،ثبوتوں اور قانونی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بلند بانگ دعوے کیے جاتے...

پھر وقت گزرنے کے ساتھ، نیب کا رویہ بدل جاتا ہے، وہی کیس جس میں کرپشن کے حوالے سے پہلے بہت بات کی جاتی تھی، کیس بنائے جاتے تھے اُس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ثبوت نہیں، کیس غلط بنا تھا۔ یہ سب بار بار ہوتا ہے۔ یعنی کیس بنتے ہیں، ختم کر دیے جاتے ہیں لیکن نیب کے اندر کسی کا احتساب نہیں ہوتا۔ ایک بات طے ہے کہ یا تو کیس غلط بنایا جاتا ہے یا کیس کو غلط ختم کیا جاتا ہے لیکن کوئی حکومت،کوئی عدالت، کوئی پارلیمنٹ کبھی نیب سے یہ نہیں پوچھتی کہ قوم کے کروڑوں اربوں خرچ کر کے جھوٹا کیس بنایا یا جھوٹ بول کر...

آج کی خبر کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکائونٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔نیب ،جس نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کرپشن کا کیس بنایا تھا اور عدالت میں بھیجا تھا ، نے آج میاں صاحب کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔نیب ،جس نے پہلے الزام لگایا تھا کہ نواز شریف نے توشہ خانہ سے مرسیڈیز گاڑی لی جبکہ قانون اس کی اجازت نہیں دیتا، نے اب اپنی رپورٹ میں کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے 1997ء میں گاڑی اس وقت کے وزیرِ اعظم...

نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2008ء میں اس وقت کے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف کو گاڑی خریدنے کی آفر کی، نواز شریف نے گاڑی توشہ خانہ سے نہیں بلکہ وفاقی ٹرانسپورٹ پول سے خریدی۔نیب کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انہوں نے تحفہ ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا جبکہ خریداری کے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی۔رپورٹ میں قومی احتساب بیورو نے یہ بھی کہا ہے کہ عدالت نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے خارج یا بری قرار دے سکتی ہے۔ اب یہ مذاق نہیں تو کیا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ جن عدالتوں...

لیکن عدالتوں کے انصاف کے معیار پر تو خود ہی سوال اُٹھائے جاتے ہیں۔ توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ہی دیکھ لیں کہ جو توشہ خانہ کیس نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف گیلانی کے خلاف کوئی چار پانچ سال پہلے بنایا گیا وہ اب بھی اُسی احتساب عدالت کے سامنے چل رہا ہے جس نے عمران خان کے خلاف چند ماہ پہلے دائر ہونے والے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ الیکشن سے چند دن پہلے سنا کر اُنہیں اور اُن کی اہلیہ کو 14,14 سال اور کوئی ڈیڑھ ارب روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی۔احتساب کے نام پر اس مذاق کو ختم ہونا چاہیے جس کے لیے...

Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ، ہر چار میں‌ ایک سوشل میڈیا صارف نے کسی کو بلاک کر رکھا ہےامریکا میں غزہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جانے لگی ہے، ہر چار میں‌ ایک مسلمان یا یہودی سوشل میڈیا صارف نے دوسروں کو انفرینڈ یا بلاک کر رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو نے جو کہا وہ جھوٹ ہے، بیرسٹر گوہراسد مجید نے ڈونلڈ لو کے ساتھ میٹنگ کا اعتراف اور سائفر کی تصدیق کی تھی، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاپاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیارمیٹھی عید کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔کل کے میزبان آج کے مہمان بنیں گے، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی ڈشوں سے مہمانوں کی تواضع ہوگی۔بچوں نے کل بھی خوب سیر سپاٹے کئے، آج بھی موج مستی کریں گے، پارکوں میں بھی جھولوں سے لطف اندوز ہونگے۔عید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید کل ہوگی یا جمعرات کو؟ چاند کے بارے تازہ ترین پیش گوئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 29 رمضان المبارک کو طلب کیا گیا ہے،محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں مطلع مکمل صاف ہوگا اور چاند نظر آنے کے امکانات ہیں لیکن چاند دکھائی دینے کی صورت میں عید الفطر کل 10 اپریل کو ہوگی جب کہ چاند دکھائی نہ دیا تو عید 11 اپریل کو ہوگی۔ یاد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیرے جج یا میرے جج؟مسئلہ سیاسی ہو یا عدالتی، صحافتی ہو یا انتظامی، ہمارے ہاں تقسیم اس قدر زیادہ ہے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »