ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاامریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ سائفرلیک کا معاملہ درست نہیں ہے، پاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے۔علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرتا ہے۔ ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں نے سیاسی رہنماؤں اور اجتماعات کو نشانہ بنایا جبکہ پاکستان میں معاشی ریفارمز کی ضرورت...

انہوں نے حالیہ عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ مداخلت یا دھوکا دہی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے، الیکشن کمیشن کی تشکیل کی گئی کمیٹی میں ہزاروں پٹیشن فائل ہوچکے ہیں اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے دھاندلی کے ذمہ داروں کا احتساب کرے کیونکہ یہ اس کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان اور ایران کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ رہا ہے، امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکلے۔ ڈونلڈ لو نے کہا کہ امریکا کے اندر امریکی شہری کے قتل کی سازش میں بھارتی حکومت سے وابستہ شخص ملوث تھا۔گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاکمظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاریجاپان نے 17 سال بعد منفی شرح سود ختم کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر تشویش رہی: ڈونلڈ لوامریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے گا، بیان میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ انتخابات سے پہلے پولیس، سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر دہشتگرد...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاواضح رہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان میں سماعت، ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کےامریکہ پر ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں سماعت کے دوران ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی عمران کان کے لگائے گئے الزامات کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی الیکشن پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں سماعت کے دوران نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ پاکستان معیشت کی بحالی پاکستان کیساتھ امریکہ کیلئے بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »