’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اس وقت کس فوج کو

" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ آئین نے ایک منتخب وزیر اعظم کو اختیار دیاہے کہ وہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے فیصلہ کرے ۔انہوں نے کہا کہ اس بحرانی کیفیت کی وجہ سے سیاسی یتیم اور بیروز گارپاکستان میں ایک تاثر دے رہے ہیں کہ یہ ایک ٹکراﺅہورہاہے حالانکہ ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے ۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف کوہم نے برقرار رکھناہے تو سمری میں میں خامیاں ہونے کی وجہ سے اس کو متنازعہ نہیں بنایاجاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کس فوج کو متنازعہ بنایاجارہاہے جوحالت جنگ میں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kdhr jung chal rhi hy

وزیراعظم وزرا کوقانونkدائرےمیں لائیں یہ زبان مودی کےخلافQنہ ا ستعمال ہوئی انڈینSCکےخلاف استعمال نہ ہوئی 115روز سےکشمیری ہولوکاسٹ جاری ہے قوم مضطرب اور مایوس ہے اور حکومت سیاست کررہی ہے یادرکھیے IKمقبولیت کھورہےہیں BajwaExtension StudentsSolidarityMarch پاپا_پاش_جانا_ہے

تیرے گھر جنگ لگی ای سا لیا

کس کے ساتھ ہم حالت جنگ میں ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔ dabu tum begharat aur nalaiq ho a6a no doubt it is, but behind this, is entire cabinet and law ministry.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمروزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمر Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official PakNavy PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر کے بعد اسد عمر کو ایک اور عہدہ دیدیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا ایک عہدہ بیروزگارون کو بی دین انے پاس پہلے عہدہ موجود ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر اٹارنی جنرل برّی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر جمعرات تک عدالت کو مطمئن نہ کر سکے تو عدالت قانون کے مطابق فیصلہ کر دے گی۔ کہیں مشرف یا راحیل شریف کےلئے تو نہیں میدان ہموار کیا جا رہا ؟ Maze hain yr ❣ Like
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امورحکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امور Govt Prepares Policy Uplift SMEs Hammad_Azhar FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،تقرریاں اور تبادلے PakArmy Announces High Level Tansfers Postings OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »