’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، اٹارنی جنرل کا بیان: ’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو بھی فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘ مکمل خبر: BajwaExtension Extension_Army_Chief

اس پر عدالت نے سوال اٹھایا کہ آرمی چیف تین سال کے بعد کیسے ریٹائر ہو جاتا ہے جب اس کی مدت کا تعین ہی نہیں ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر مدت کا تعین نہیں ہے تو پھر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر کو ریٹائر ہونا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان نے ان کی ریٹائرمنٹ سے تین ماہ قبل ہی انھیں تین برس کے لیے توسیع دینے کا اعلان کیا تھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تاثر دیا گیا کہ آرمی کی چیف کی مدت ملازمت تین سال ہوتی ہے۔ اس پر بینچ کے رکن جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا کہ آرمی چیف کی مدت تین سال کہاں مقرر کی گئی ہے۔

عدالت نے سوال اٹھایا کہ آیا کسی ریٹائرڈ افسر کو بھی فوج کا سربراہ بنایا گیا جس کا اٹارنی جنرل نے نفی میں جواب دیا۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا آرٹیکل 243 میں مدت ملازمت کا لفظ نہیں اور دوبارہ تعیناتی اسی آرٹیکل کے تحت ہوتی ہے۔ تاہم اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا موقف تھا کہ حکومت کی جانب سے منگل کی شام کیے جانے والے اقدامات کا مطلب خامیاں تسلیم کرنا نہیں تھا۔ ’حکومت نے کہیں بھی نہیں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی۔‘اٹارنی جنرل کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تاثر بھی غلط ہے کہ کابینہ کے صرف 11 ارکان نے توسیع کی حمایت کی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ توسیع سے متعلق قانون نہ ہونے کا تاثر بھی درست نہیں۔بدھ کو جب سماعت کا آغاز ہوا تو فروغ نسیم وفاقی حکومت کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ معاملہ ھے تو جنرل مشرف کو ہی آرمی چیف بنا دو کیونکہ ساری کیبینٹ تو مشرف کی ہے ہی اسطرح ایمپائر کی انگلی کا خطرہ بھی ٹل جائےگا

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں میں

isko retire kr k ghr bhjo g mudt puri bs enough ... ar b bht sy achy ar qabil Gen...mujud hen ..if he want to respect he should be retire himself...jsy Raheel Shreef n kia

جانے کی باتیں جانے دو

The Pak Army has supreme power.The judiciary & the executive have nothing in front of army.Pak has ostentatious democracy.If anyone challenges the army,it will implement martial law across the country.And the army is also responsible for economic and political instability in Pak.

No maybe it's all just too difficult now one thing is sure that if there's no Bajwa there's no P.M Khan or even this gov't it's terrible situation till tomorrow so much confusing & tricky but something is just there behind the scene it's not an routine fault or technical issue's.

تو پھر اس لحاظ سے تو جنرل ضیاءلدین کا تقرر بھی درست تصور ہوگا۔اور فوجی بغاوت غیر آئینی

مجھے بنادو پھر

آرمی چیف تقرری کا مسئلہ پاکستان میں ایسی صورتحال پیدا کیا ہے جیسے بغداد جل رہا تھا اور مولوی اس بحث میں مصروف تھے کے سوئ میں سےاونٹ گذر سکتا ہے یا نہیں۔ ایسے بےکار سے مسائل میں حکومت کو الجھانا حکومت کو اپنے کام سے روکنے کے مترادف ہے۔

Maze hain yr ❣

Like

کہیں مشرف یا راحیل شریف کےلئے تو نہیں میدان ہموار کیا جا رہا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمروزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمر Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official PakNavy PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے، ان کی میرٹ اور طبی بنیادوں پر ضمانت ہو سکتی ہے، امید کرتا ہوں سب کے لیے ایک ہی قانون ہوگا۔ kya yaar..iss ko kuch din Laal hawali main rakho Zardari ki bail k badlay😁 سیاسی مسخرہ 🤡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہیدخوفناک بس حادثے کے نتیجے میں پاک نیوی کے جوان شہید اور زخمی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

82 سالہ معمر خاتون کا چور پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئےاسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران5500 فلسطینی بچےگرفتار کئے Palestine OccupiedPalestine Palestinian Children IsraeliCrimes IsraeliForce Arrested Last4Years UN UNHumanRights hrw idf netanyahu realDonaldTrump OIC_OCI SavetheChildren Palestine_UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »