کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہید

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوفناک بس حادثے کے نتیجے میں پاک نیوی کے جوان شہید اور زخمی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

حب: مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پاک نیوی کے 9 جوان شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق کوچ اورماڑہ سے کراچی آرہی تھی جس میں اورماڑہ نیول بیس سے چھٹی پر جانے والے پاک نیوی کے جوان سوار تھے کہ بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہو جانے کے باعث بس گہری کھائی میں جا گری۔جمیل بلوچ اسسٹنٹ کمشنر بیلہ کے مطابق اطلاع ملنے پر پاکستان نیوی، پاکستان کوسٹ گارڈز اور لیویز کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو اورماڑہ نیول بیس کے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsInna lillahe wa inna elehe rajioon
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقگوادر: صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیلسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے سے پاک بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے سے پاک بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق May Allah bless the departed souls .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu پھر آگے کیا ہقا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »