وزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمر Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official PakNavy PTIofficial

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سول بالادستی کیلئے انتہائی باصلاحیت شخصیت ہیں۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے اور کشمیر میں غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں جنرل باجوہ کی توسیع سے متعلق فیصلے کی اشد ضرورت تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کو آئین کی دفعہ 243کے تحت صوابدیدی اختیارات حاصل ہیں اور وہ بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں۔

سول بالادستی کیلئے انتہائی باصلاحیت شخصیت ہیں۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے اور کشمیر میں غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں جنرل باجوہ کی توسیع سے متعلق فیصلے کی اشد ضرورت تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کو آئین کی دفعہ 243کے تحت صوابدیدی اختیارات حاصل ہیں اور وہ بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر کے بعد اسد عمر کو ایک اور عہدہ دیدیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا ایک عہدہ بیروزگارون کو بی دین انے پاس پہلے عہدہ موجود ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے سربراہ مقررZabrdast
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔ پھٹتی ہوئی ٹائم ایم خودبخود دے گا Plant of democrasy should go lush green . وزیر اعظم کیا اس کا باپ بھی دے گا۔۔۔ لیا جائے گا۔۔۔ ان پڑھ کائل گوار لوگ کیسے کیسے منصب پر بٹھا دیے گئے ہیں۔ ایکسٹینشن_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوسف نسیم پی ٹی آئی کے بجائے ق لیگ کے قریب، وزیر اعلیٰ کے کہنے پر تبادلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نومبر کے آخر میں بڑے مقدمات کے فیصلے ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »