وفاقی وزیر کے بعد اسد عمر کو ایک اور عہدہ دیدیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا

سربراہ مقرر کر دیا گیا۔کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر دیا گیا۔

12 رکنی کمیٹی میں وزیر داخلہ، ،قانون و انصاف، مواصلات، ریلویز، میری ٹائم افیئرز، پاور اور پٹرولیم، مشیر خزانہ ، تجارت اور ادارہ جاتی و اصلاحات و کفایت شعاری کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک عہدہ بیروزگارون کو بی دین انے پاس پہلے عہدہ موجود ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر اہم تبدیلیوں کاا مکانwww.24newshd.tv hkomt ka naara he tabdeli ha bs yahi tabdelian krty krty awam ka satia nas hoga mulki nizam purany dagr py chlta rhy ga
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk Newsکوئی ن لیگی ہوتا تو اب تک توہین عدالت میں نااہل قرار پا چکا ہوتا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا .G HAAN.. KIA PARVEZ MASHARAF HEE AISE ILZAMAT KEE ZAD MEIN RAHA....AGAR SAB PAR 'REHAM'TU PARVEZ MUSHARAF PAR 'ZULM' KIYON? وفاقی حکومت کا اس بات سے کیا تعلق ہے ؟ مشرف باقیات نے کوئی چاند چڑھا ہو گا کیا یہ حکومت صرف یہی کام کرنے آی ہے آپ کا کیا تعلق مشرف کے فیصلے سے ؟؟؟؟؟ lanat ho niazi taire govt py....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”مریم نواز کونہیں جانے دیں گے “وفاقی وزیر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں لکھ کر دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں جب اللہ کو منظور ہو گا تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکے گا!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »