’سیاسی جماعتیں مذاکرات کریں ورنہ۔۔۔‘: سراج الحق نے خبردار کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سیاسی جماعتیں مذاکرات کریں ورنہ۔۔۔‘: سراج الحق نے خبردار کر دیا ARYNewsUrdu

لاہور: امیر جماعت اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں نےمذاکرات نہ کیےتو رہی سہی جمہوریت بھی ختم ہوجائےگی۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ اداروں کے اندر جنگ کا آغاز بدترین حالات کا آئینہ دار ہے،قومی ادارے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی دھڑے بندی کا شکارہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ججزتقسیم کےتاثر کاازالہ الیکشن سوموٹو پر فل کورٹ کی تشکیل میں ہوسکتاہے، سیاسی جماعتیں قومی انتخابات کےلیےراضی ہوجائیں اگر سیاسی جماعتوں نے مذاکرات نہ کیےتو رہی سہی جمہوریت بھی ختم ہوجائےگی۔

موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک پرایسا ٹولہ مسلط ہےجس نےعوام کا جینا عذاب بنادیا ہے، ماہ رمضان کےمقدس مہینےمیں لاکھوں لوگ صبح آٹےکی تلاش میں نکلتےہیں،قطاروں میں گھنٹوں تضحیک اورتذلیل کے بعد10 کلوکاتھیلاملتاہے، حکومت اتنی ناکارہ ہے کہ عوام کوآٹادینےکی صلاحیت نہیں رکھتی؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا مزاکرات کریں کہ عوام 75 سال اور ذلیل ھو اداروں سے سیاست دانوں سے لنڈے کے ارسطو

in ki ghar wali in ki nahi sunti to baqi log kia sunenge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیاالیکشن کمیشن نے دھاندلی کے کیس دوبارہ ان آر او کو بھیج دیے، جن پر دھاندلی کے الزامات ہیں۔ تفصیلات جانیے: Sirajulhaq JamaateIslami DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہمسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آج سپریم کورٹ میں فریق بننےکی درخواست دائر کریں گی، حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے، سعید غنیکراچی: (دنیا نیوز) رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے۔ جس اصول کے تحت آپ لوگوں نے پچھلے سال قومی اسمبلی میں حکومت بنائی 😂 مریم کے پاپا چور ہیں Is Jahil aadmi ko tameez hi nhi hai siraaj ul haq se aese baat kr raha hai jese badshaah ho Dhandli se aana wala lanti insaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیابلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں، سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا Read News JI Karachi Sindh PPP PDM PMLN PTI MQM Pakistan SirajOfficial SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال بارے بیانات سے لاتعلقی کا اظہارواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا نے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔ 😂😂😂😂😂 عمرانی یہودئت کا چمچہ جیسے باجوہ کا اس کے دئے گئے تمام انٹرویو سے لاتعلقی کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال بارے بیانات سے لاتعلقی کا اظہارواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا نے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »