کراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے کیس دوبارہ ان آر او کو بھیج دیے، جن پر دھاندلی کے الزامات ہیں۔ تفصیلات جانیے: Sirajulhaq JamaateIslami DailyJang

سراج الحق نے خط کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر انتخابی عملے کی تعیناتی کی گئی، بلدیاتی انتخابات میں زیادہ تر انتخابی عملہ حکومتی جماعت کا حامی تھا۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ریٹرننگ افسران نے ہزاروں ووٹوں سے جیتنے والوں کو ہرا کر پیپلز پارٹی امیدواروں کی جیت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے کیس دوبارہ ان آر او کو بھیج دیے، جن پر دھاندلی کے الزامات ہیں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ 6 یونین کمیٹیاں جن میں بدترین دھاندلی ہوئی، ان یوسیز میں فارم 11 کے نتائج کے برعکس آر او نے نتیجے جاری کیے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 22 مارچ کو 17 پولنگ اسٹیشنز کو خود ہی منتخب کر کے ری کاؤنٹنگ کا حکم دیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق کا الیکشن کمیشن کارکردگی پر چیف جسٹس کو خطکراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق کا الیکشن کمیشن کارکردگی پر چیف جسٹس کو خط ARYNewsUrdu سراج منافق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں، سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیاکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیابلدیاتی الیکشن بے ضابطگیاں، سراج الحق نے ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا Read News JI Karachi Sindh PPP PDM PMLN PTI MQM Pakistan SirajOfficial SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدیپنجاب کی نگراں حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بن چکی ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI sirajulhaq PTIOfficial JamaateIslami DailyJang ن لیگ سے اختلاف مگر یہودی لیگ ناقابلِ برداشت ھھھھھھ بعد میں کہتے ہیں لوگ ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جماعتِ اسلامی کے ہیڈ کوارٹرمنصورہ میں قیام کی دعوت دے دی۔سراج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور استدعا کی الیکشن کرانے کا حکم دیا جائے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »