امریکا کا زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال بارے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

سابق امریکی مندوب نے 22 مارچ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے ‘ ۔

زلمے خلیل زاد کے بیان پر پاکستانی دفتر خارجہ نے احتجاج کیا تھا جبکہ حکومتی رہنماوں نے ان کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال بارے بیانات سے لاتعلقی کا اظہارواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا نے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔ 😂😂😂😂😂 عمرانی یہودئت کا چمچہ جیسے باجوہ کا اس کے دئے گئے تمام انٹرویو سے لاتعلقی کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آگیااس سے قبل افغانستان کے لیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے بھی پاکستانی سیاسی صورتحال پر بیان جاری کیا تھا بیان کیوں نہیں آئے گا کیونکہ امریکہ کو بھی پتہ ہے کہ افغانستان کی طرح پاکستان سے بھی امریکی ایجنٹوں کا صفایا ہونے والا ہے پاکستان سے باہر کے لوگوں کو پتہ چل چکا ہے لیکن اندرون ملک بیٹھے زمہداران گہری نیند سو رہے ہیں۔ امیریکہ والے بھی نا رہ سکے بولے بغیر پڈی ایمیںوں کے چوتیاپے دیکھ دیکھ کے۔۔ ملک واڑ دیا پورا تیرہ کے ٹولے نے 🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا - ایکسپریس اردوامریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا - ExpressNews ImranKhan PTI zalmaykhalilzad USGovt VedantPatel Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگےبہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ خان صاحب نے انڈیا کو پورا کشمیر تحفے میں دیا ہے حمایت کا اتنا حق تو بنتا ہے جیو والے اس رکن سے بھارتی عوام کے سامنے پیش کرتے ہوۓ۔ کہا تھا نا یہ انڈین و یہودی فنڈڈ نیازی انہی کا ایجنٹ ہے، اب سارے مالکان اسکو بچانے پر لگ گئے ہیں، امید ہے حکومت و ریاست پاکستان اس بغیرت کو اب ڈھیل نہیں دے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زلمےخلیل زاد کے بیان کا ہماری خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں، امریکاانہوں نے مزید کہا کہ تشدد، ہراسانی یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں، ہم سیاسی فریقین کو قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا صوفی عبدالقیوم کو قتل کرنے والے اجرتی قاتلوں سے متعلق اہم انکشافکراچی : مولانا صوفی عبدالقیوم کو قتل کرنے والے اجرتی قاتلوں کا تعلق سیاسی اور مذہبی جماعت کے عسکری ونگ سے ہونے کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »