انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ

ایک بیان میں انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، صحافیوں کا قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے، پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bus Israel ki kami reh gai hy pichy.

kuch to hai jiss ka pardaa hai bhaai!ab kahin natanyahu saahib bhi naa bol parain.

یہ نہیں بولیں گے تو اور کون بولے گا؟

اب یوتھیے اس کی تصویریں اور باتیں شئیر کرنے پہ لگ جائیں گے

Iski maaa Ki ....... Tbyt K C hy ... Ami theek hn ghr mn .. wife or bachy b theek hn ... Handsome to lag rha hy

Zahir ha. Wo to hamayat kary ghy. Yeh unh k ghulam jo huey

ابھی تو انڈین برطانوی برٹش وزیر اعظم بھی بولے گا

امریکہ کے غلام۔

کشمیر لکھ کر دیا ہے اس خنزیر نے اب یہودی ,قادیانی اور انڈینز حمایت کیوں نہ کریں

کیوں نہ بولے گے ان کے پاٸوں پہ جو لات رکھی ھٸے

یہ نہ بولےگا تو اور کون بولےگا

q aik islamic mulak abi langy ke support ma nahi aya

yahidio ka sarmaya dobny laga to aa gay langry ko bacany k liya

حکومت جو ملک اور عمران خان کے ساتھ کر رہی ہے اس وقت تو فرعون کو بھی ترس اجاتا۔۔

عزت وہ جو دشمن بھی کرے

سب دشمنان پاکستان حمایت میں آئیں گے ایسا تو ہوگا، دوست کو ڈیفینڈ کرنے ان کا کام جو کر دیا۔

😂 pti ko bechanay saray israeli indians agai

انکی انوسٹمنٹ ضائع ہوتی نظر آ رہی ہے

😂😂 America 🇺🇸 aur India 🇮🇳 ki takleef dykhi nai jaa rai 😂

بھائی ڈالر کا کمال ہے نیازی اینڈ کمپنی نے ڈالرز پر جو لوگ خریدے ہیں کہ نیازی کی حمایت کریں اور ڈالرز لیں یہ اسی کا کمال ہے ویسے بھی یہ انہی کی انوسٹمنٹ تھیں اب انھیں لگ رہا کہ ان کی انوسٹمنٹ ڈوبنے لگی تو ایسے بیان بازی شروع ہو گی😎

اپنا وجود بچانے کے لیے PDM ریاست کا وجود مٹا رہی ہے ۔ ملک دیوالیہ اور اٹامک IMF لینے جارہی ہے

کہا تھا نا یہ انڈین و یہودی فنڈڈ نیازی انہی کا ایجنٹ ہے، اب سارے مالکان اسکو بچانے پر لگ گئے ہیں، امید ہے حکومت و ریاست پاکستان اس بغیرت کو اب ڈھیل نہیں دے گی

جیو والے اس رکن سے بھارتی عوام کے سامنے پیش کرتے ہوۓ۔

خان صاحب نے انڈیا کو پورا کشمیر تحفے میں دیا ہے حمایت کا اتنا حق تو بنتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بعد پریانکا گاندھی نے بھی میر جعفر کے الفاظ کہنا شروع کر دیےچیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے بعد بھارت میں بھی اپوزیشن جماعت کی ایک رہنما نے اپنی تقریر میں میر جعفر لفظ استعمال کیا۔ آپ کو عامر میر صاحب کے ذریعے ان پرُبھی بغاوت کا ایک مقدمہ درج کروا دینا چاھئیے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گےسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر کردیلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیکیورٹی کے لیے درخواست دائرکردی ، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کوخطرہ ہے آئی جی پنجاب اس کو قتل۔کروا رہا ہے اور یہ بے وقوف اسی سے سیکورٹی مانگ رہا ہے Great leader ☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کو نااہل قرار دیے جانے پر کانگریس کا ملک گیر دھرنادھرنے میں کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگےاورپارٹی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی موجود ہیں Blind_girl_Hinapervaizbutt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورپی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورفیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور مزید تفصیلات ⬇️ FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »