انتخابات ملتوی کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

انتخابات ملتوی کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنےکیخلاف کیس میں پاکستان بار کونسل نے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان بارکونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو انارکی سے بچانے کیلئے سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیے عدلیہ کے وقار کیلئے سیاسی جماعتیں ججز کی کردارکشی سے گریز کریں۔ پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ ججز کے فیصلوں پر تنقید ہونی چاہیے لیکن ان کی ذات کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے، ازخودنوٹس کےاختیارسےمتعلق رولزوضع کیےجائیں عدلیہ کی ساکھ اورہم آہنگی کیلئےبنچزکی تشکیل کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے۔

پاکستان بار کے مطابق آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے بدقسمتی سے انتخابات سے متعلق ازخودنوٹس سیاسی معاملے پر لیا گیا، سی سی پی اوکےٹرانسفر کیس میں 2ججز کی درخواست پر سوموٹو نہیں لینا چاہیے تھا، ازخود نوٹس لینے سے اختلافی فیصلہ سامنےآیاجس سے عدلیہ کا وقار کم ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

But as soon as the bench is formed for the elections, these eminent judges begin to see defects in the authority of the Chief Justice.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کیلئے فل کورٹ بنانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کیلئے فل کورٹ بنچ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ Baat khatam rule is rule فل کورٹ سے کیا مطلب عوامی عدالت لگانی چاہیئے تاکہ کوئی کسر نہ رہے پرانے حربے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعظم نذیر تارڑ کا الیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہالیکشن انعقاد کے سلسلے میں سوموٹو لیا گیا تھا، اس دن میں یہ بات ہوئی تھی کہ چار تین کی اکثریت سے مسترد ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس: اٹارنی جنرل کی فل کورٹ بنانے کی استدعاسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہحکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں دوران سماعت ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کا تذکرہسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کا ذکر چھڑ گیا۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئینی اور انتخابی تنازعہ کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے: شیری رحمانآئینی اور انتخابی تنازعہ کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے: شیری رحمان مزید تفصیلات ⬇️ PPP SherryRehman Tweet Court FullCourtBench Elections2023 MediaCellPPP sherryrehman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »