’سوچتی تھی کہ کبھی جیل سے نکلوں گی بھی کہ نہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جب میری بیٹیاں مجھ سے جیل میں ملنے آتی تھیں تو میں کبھی اُن کے سامنے نہیں روتی تھی، مگر جب وہ چلی جاتی تھیں تو تنہائی میں غم اور تکلیف میں رویا کرتی تھی۔ مجھے ہر وقت ان کا خیال آتا تھا کہ وہ کیسے جی رہی ہوں گی۔‘ آسیہ بی بی AsiaBibi

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں آسیہ بی بی کا یہ بھی کہنا تھا کہ انھیں پاکستان چھوڑنے کا بہت دکھ ہے

اپنے انٹرویو میں آسیہ بی بی نے کہا کہ گو کہ وہ عالمی سطح پر اپنی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے لیے شکر گزار ہیں مگر دنیا کے سامنے یہ بات لانا ضروری ہے کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کے قانون کی وجہ سے کئی لوگ اب بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’بلاسفیمی کے قانون کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور اس قانون کے لاگو کیے جانے کے لیے تحقیقات کا باقاعدہ نظام ہونا چاہیے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ 'اپنے خاندان والوں سے ملے بغیر ملک چھوڑنے پر میرا دل ٹوٹ گیا۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ مجھے اپنے ملک سے محبت ہے۔ مجھے اپنی مٹی سے محبت ہے۔'آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے پر پاکستان میں مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھاآسیہ نورین بی بی پنجاب کے ضلع ننکانہ کے ایک گاؤں اِٹاں والی کی رہائشی تھیں جو لاہور سے تقریباً 50 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب بھی کرفیو اٹھا بھارت کو یہی آوازآئے گی کہ وہ کشمیرسے نکل جائے، ملیحہ لودھیجب بھی کرفیو اٹھا بھارت کو یہی آوازآئے گی کہ وہ کشمیرسے نکل جائے، ملیحہ لودھی Read News MaleehaLodhi InterviewToArabTV OccupiedKashmir IndianGovtInKashmir LodhiMaleeha pid_gov UNHumanRights UN KNSKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے، عثمان بزداردنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے، عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar Kashmiries PccupiedKashmir pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کے بعد آسام پر بھی قیامت، 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت منسوخ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کھیل کے میدان میں بھی پاک بھارت میچ کا امکان لیکن کب اور کہاں؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے مالک کا اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ کے مضر اثرات، پرندے بھی غیر محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »