دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے، عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے، عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar Kashmiries PccupiedKashmir pid_gov PTIofficial MoIB_Official

اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیرمیں پنجاب کےعوام کی بھرپورشرکت پران کا شکرگزار ہوں۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ہر شہر میں بھارتی ظلم کے خلاف پر

زور آواز بلند کی گئی، زبردست عوامی اجتماعات سے کھلا پیغام گیا کہ پاکستان اور کشمیرجدا نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام عثمان بزدار کی زیرِ قیادت ریلی میں شرکت کریں، فنکارعوام عثمان بزدار کی زیرِ قیادت ریلی میں شرکت کریں، فنکار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر اور پاکستان ایک تھے، ہیں اور رہیں گے: عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور فیصل چوک میں یوم یکجہتی کشمیر پر عوامی اجتماع میں شریک ہوئے۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال، یاسر ہمایوں، عنصر مجید خان، ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور ہزاروں لوگ اجتماع میں شریک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر رہنماں پی ٹی آئی عثمان بسرا نے سابقہ حکومتوں اور سابق وزیر اعظم پربڑا سوالیہ؟ نشان اٹھادیا ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو کوئی کشمیر سے جدا نہیں کرسکتا،ہمار اجینا مرنا اور دکھ سکھ سانجھے ہیں: وزیراعلیٰ پنجابپاکستان کو کوئی کشمیر سے جدا نہیں کرسکتا،ہمار اجینا مرنا اور دکھ سکھ سانجھے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab Kashmiris PMImranKhan UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم کا کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی دنیا کیلئے پیغام ہے: آرمی چیفگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم کی مسلم ممالک سے امیدیں وابستہ ہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو مسئلہ کشمیر پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سمیت تمام مسلم ممالک سے امیدیں وابستہ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »