مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 16 کشمیری شہید، پابندیاں بدستور برقرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک خاتون اور ایک کم سن لڑکے سمیت 16 نوجوان شہید ہوئے۔

مودی سرکار نے بھارتی آئین میں کشمیریوں کو خصوصی حیثیت کا درجہ دینے والے آرٹیکلز 370 اور 35-اے کو منسوخ کر کے کشمیر کو جغرافیائی طور پر تقسیم کردیا اور اپنے غیر آئینی اقدام پر عمل درآمد کے لیے طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی درد بھری داستانیں سامنے آنے لگیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رپورٹ طلبیورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رپورٹ طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مودی نے مقبوضہ کشمیر میں مساجد ویران کردیں،پاکستان میں مندر آباد ہیں' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 28ویں روز میں داخل ،مظاہرے،ہزاروں کشمیری گرفتارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملیحہ لودھی نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیاملیحہ لودھی نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا Read News LodhiMaleeha KashmirisFightTillFreedom KashmirUnderSeige Curfew ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیحکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read News PetrolPrice Increase pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »