کھیل کے میدان میں بھی پاک بھارت میچ کا امکان لیکن کب اور کہاں؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی

ٹیموں کا میچ ہونے کا قوی امکان ہے۔میگا ایونٹ میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک، دو اور تین کی ٹیموں کو 12ویں سے 14ویں پوزیشن کے حامل سائیڈز کے مقابل ہونا ہے، بھارتی ٹیم اس وقت پانچویں اور پاکستان 12ویں نمبر پر ہے،بلو شرٹس کے ستمبر میں جن ٹیموں کیساتھ

اوشیانا کپ کے میچز شیڈول ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کا امکان ہے،اس صورت میں پاکستان کیساتھ ٹاکرا بھی ممکن ہوجائے گا۔ایف آئی ایچ کے مطابق اولمپکس کیلیے ڈراز 9ستمبر کو ہوں گے جن میں اس وقت کی رینکنگ کو دیکھتے ہوئے شیڈول طے ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی فروخت میں اضافہوزارت توانائی نے جولائی کے مہینے کے اعداد و شمار جاری کردیے، رواں مالی سال 20-2019 کے پہلے ماہ میں 19 ارب 95 کروڑ روپے کی اضافی ریکوری ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے، وزیراعظم اور ...'امریکی صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔' شیخ رشید بول پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کال پر کشمیر آور دنیا اور بھارت میں بھی ٹاپ ٹرینڈ02:59 PM, 30 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کال پر کشمیر آور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مودی کشمیر میں آخری پتہ کھیل گیا ہے اب کشمیر آزاد ہوگا: وزیراعظمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »