مودی کشمیر میں آخری پتہ کھیل گیا ہے اب کشمیر آزاد ہوگا: وزیراعظم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

نے کہا کہ سب پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، کشمیری آج کرفیو کے اندر بند ہیں، کشمیری آج مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، آخری دم تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت آج مقبوضہ کشمیر پرقابض ہوچکا ہے۔مودی سرکارکوسبق سکھانےکاوقت آچکا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ آرایس ایس نازیوں سےمتاثرہوکربنائی گئی۔آرایس ایس کانظریہ ہی مسلمانوں پرظلم ڈھانا ہے۔دنیا کوآج کےبھارت کی حکومت سمجھنا چاہیے۔ آرایس ایس چاہتی ہےہندوستان میں صرف ہندو رہیں ۔نے کہا کشمیریوں کی جنگ دنیا کےہرفورم پرلڑوں گا۔مودی کوبتانا چاہتا ہوں اینٹ کاجواب پتھرسے دیں گے۔ہماری فوج تیارہے۔ آزاد کشمیر پرآنچ آنے نہیں دیں گے۔ دنیا کوپتہ چلنا چاہیے جب ایٹمی طاقتیں سامنے آتی ہیں تونقصان پوری دنیا کوہوتا ہے۔مسلمانوں پرجب بھی ظلم ہوتاہےعالمی برادری خاموش رہتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں، مودی سرکار سے جواب طلبمقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں، مودی سرکار سے جواب طلب IndianSupremeCourt Kashmir Article370 RanjanGogoi Kashmiri RahulGandhi PMOIndia ReutersIndia KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں دنیا کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کروں گا، عامر خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں اسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہوگئےمقبوضہ کشمیر میں اسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین کریک ڈاؤن، جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون 26ویں روز میں داخلمقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون 26ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو کا26 واں روز،کانگریس رہنما کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »