’سائرہ اور مائرہ‘ عاصمہ جہانگیر کی قانونی جدوجہد کی عکاس

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائرہ اور مائرہ: عاصمہ جہانگیر کی قانونی جدوجہد کی یاد میں تھیٹر پلے

سٹیج پر یہ آواز گونج بن کر سارے ہال میں پھیل جاتی ہے۔

معلوم ہوتا ہے کہ سیما جمیل کا کردار ادا کرنے والی مدیحہ رشید نے اپنا ڈائیلاگ اس جرات کے ساتھ ادا کیا کہ عاصمہ جہانگیر کی یاد تازہ ہو گئی۔یہاں ہرخاتون اپنی زندگی کے سٹیج پر پس پردہ کردار نبھانے کے لیے نہیں بلکہ لیڈ رول کرنے کھڑی ہے اور لائم لائیٹ اپنا حق سمجھ کر لے رہی ہے'توڑ توڑ کے بندھنوں کو، دیکھو بہنیں آتی ہیںاور سٹیج پر خواتین قدم سے قدم ملائے یوں ہی چلی آتی ہیں کہ ان کے وجود کے سامنے بندھن خود بخود ٹوٹنے لگتے ہیں۔ہدایت کار شاہد ندیم نے جن اداکاروں کا انتخاب کیا ہے وہ سب تیس سال سے کم...

اداکاری میں ان کے قدم جمانے میں بھی اجوکا اکیڈمی کا ہی ہاتھ ہے۔ ان کے استاد نروان شاہد کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے تھیٹر کی تربیت اور پھر تھیٹر کے ذریعے معاشرے کی تربیت دونوں بے حد ضروری ہیں۔یہ قدم جتنے کہنہ اور مشاق ہیں، یہ چہرے اتنے ہی نئے اور تر و تازہ ہیں ان کی کہانی ان متعدد کہانیوں میں سے ایک ہے جو عاصمہ جہانگیر کی زندگی میں مقدمات کی صورت میں عدالتوں میں سنائی گئی اور اب الحمرا میں دہرائی جا رہی ہے۔ریہرسل میں کاسٹ کے لیے ہدایتکار کی ایک ہدایت بار بار سنائی دیتی ہے۔ وہ مائیکرو فون پر اداکاروں سے کہتے ہیں ’بغاوت، طاقت، غصہ، ۔۔۔۔ یہ چاہیے۔‘

ان نوجوان اداکار خواتین سے میری بات چیت کے دوران یہی معلوم ہوا کہ اس پلے کے ذریعے انھوں نے اپنے اندر یہی احساسات دریافت کیے، ظلم سے بغاوت، طاقت اور غصہ۔۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غدار مر گئی مغرو لئ گئی۔۔۔غدار ملک دشمن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور سابق وفاقی وزیر کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروعکراچی(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع قانون ایسا ہوناچاھیے جس جس نے اپنے اختیارات غلط استعمال کرکے ناجائز جائداد و دولت جمع کی ہے ضبط کرکے عوام میں تقسیم کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن‘ ریکارڈ کی درستی اور عاؔمر سہیل کی غزلنواز شریف کا منہ ایک طرف اور شہباز شریف کا دوسری طرف ہے تو اس لیے کہ ملک ِعزیز میں یہ آزادی موجود ہے کہ کوئی اپنا منہ جس طرف مرضی کر لے ‘جبکہ سارے کام اس صورت میں بھی ہو سکتے ہیں پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی ٹیسٹ اور ٹی 20 کی کپتانی سے چھٹیسری لنکا کی بے بی ٹیم سے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ ہونا وکٹ کیپر بلے SarfarazA_54 TheRealPCBMedia Haha LOL 😂👻 Great
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم، فہیم اشرف اور عمر اکمل کی دفعہ 144 کی خلاف ورزیسینٹرل پنجاب کے کپتان اور ٹی ٹوینٹی کپتان منتخب ہونے والے بابر اعظم، فہیم اشرف اور عمر اکمل نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کردی پاکستان کو چاہیے یہ ٹیم نائجیریا میں جا کر چینج کروالیں شاید اچھے کھلاڑی یا اچھی مینجمنٹ مل جائے ان کے بدلے میں Pahansi dy do sab ko 😂😁😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملیریا کی تشخیص کا جلد اور آسان طریقہ تلاش کرنے کی کوششملیریا کی تشخیص کا جلد اور آسان طریقہ تلاش کرنے کی کوشش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اس آزمائش ملیریا سے پناہ عطا فرما آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی قریبی ایک اور شخصیت کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری مل گئیکراچی(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نواز شریف کے سابق سیکریٹری سعید مہدی اور دیگر کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »