ایک اور سابق وفاقی وزیر کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع

کردی۔کراچی کی احتساب عدالت میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔نیب نے بابر غوری کیخلاف اشتہاری قرار دینے سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے خاکے آویزاں کرنے کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے کارروائی جاری ہے،

سندھ میں موجود جائیداد کی تفصیل کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے، لیکن پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے سے تاحال تفصیلات موصول نہیں ہوئیں، تفصیلات موصول ہونے کےلئے وقت دیا جائے۔عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ اس ریفرنس میں ایم پی اے جاویدحنیف اور دیگر ملزمان گرفتار ہیں جبکہ بابر غوری مفرور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قانون ایسا ہوناچاھیے جس جس نے اپنے اختیارات غلط استعمال کرکے ناجائز جائداد و دولت جمع کی ہے ضبط کرکے عوام میں تقسیم کی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع - ایکسپریس اردوسابق وفاقی وزیر کے خاکے آویزاں کرنے کی کارروائی مکمل ہوگئی، نیب شرجیل میمن ڈاکٹر عاصم کی کب ھوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ سندھ کے گرفتار کزنز احتساب عدالت میں پیشقومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے گرفتار دونوں کزنز سمیت 3 ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کی ریاض میں ملاقات۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کی ریاض میں ملاقات۔ PMImranKhan CrownPrince MohammadBinSalman SaudiArabia Pakistan Iran Ryadh Meeting KingSalman KSAmofaEN saudiarabia HassanRouhani ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیاUsman👆 Buzdar eng kaisy boly ga😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی مضحکہ خیز ہے، مریم اور نگزیبوزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی مضحکہ خیز ہے، مریم اور نگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مارچ کی آڑ میں فضل الرحمان پرائیویٹ ملیشیا تیار کر رہے ہیں: اجمل وزیروزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ جمہوریت اور اسلام کے نام پر دکان داری ختم کی جائے، مارچ کی آڑ میں فضل الرحمان پرائیویٹ ملیشیا تیار کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »