مارچ کی آڑ میں فضل الرحمان پرائیویٹ ملیشیا تیار کر رہے ہیں: اجمل وزیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارچ کی آڑ میں فضل الرحمان پرائیویٹ ملیشیا تیار کر رہے ہیں: اجمل وزیر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پشاور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں ترجمان صوبائی حکومت اجمل وزیر نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل سے مولانا کو چٹھی آئی ہے کہ مارچ کرو، مارچ کی آڑ میں وہ نجی ملیشیا کی تیاری کر رہے ہیں۔ازت نہیں دی جا سکتی، ملکی بقا کے لیے حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی واضح کر چکے ہیں کہ حکومتی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔انھوں نے کہا کہ ریاست کے اندر ریاست قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، وردی پہن کر مشقیں کرنا پہلی بار دیکھ رہا ہوں، مشقیں صرف فوج کرتی ہیں، لوگوں کے جان و مال کا تحفظ...

اجمل وزیر نے کہا کہ جے یو آئی ف مارچ سے متعلق وزیر اعلیٰ کا بیان حکومتی رٹ چیلنج کرنے والوں کے لیے تھا۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو کے پی سے گزرنے نہیں دوں گا اور اپنے بیان پر قائم رہوں گا، جس طرح مولانا چندہ جمع کر رہے ہیں میں بھی انھیں روکوں گا، ہماری اپنی حکمت عملی ہے، قیام امن حکومت کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع - ایکسپریس اردوسابق وفاقی وزیر کے خاکے آویزاں کرنے کی کارروائی مکمل ہوگئی، نیب شرجیل میمن ڈاکٹر عاصم کی کب ھوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے مارچ کو زیادہ اہمیت نہ دی جائے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو زیادہ اہمیت نہیں دی جائے، مارچ سے متعلق کمیٹی قائم کر دی ہے، اب وہی معلامات دیکھے گی۔ ٹھیک تو پھر یہ پسو کیوں پڑ گئے ہیں ♥ We proud our leader prime Minister Imran khan.. 🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کی ریاض میں ملاقات۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کی ریاض میں ملاقات۔ PMImranKhan CrownPrince MohammadBinSalman SaudiArabia Pakistan Iran Ryadh Meeting KingSalman KSAmofaEN saudiarabia HassanRouhani ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیاUsman👆 Buzdar eng kaisy boly ga😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی مضحکہ خیز ہے، مریم اور نگزیبوزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی مضحکہ خیز ہے، مریم اور نگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اداکاراؤں سے زیادہ کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ثقافت کی عکاسی کی' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »