'اداکاراؤں سے زیادہ کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ثقافت کی عکاسی کی' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں یہ پڑھ پڑھ کر تھک چکی ہوں کہ برطانیہ کی شہزادی سے کچھ سیکھنا چاہیئے princess dawnnews pakistan actress

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبر کو پاکستان کے تاریخی دورے پر اسلام آباد پہنچے جس کے بعد سے پورا سوشل میڈیااس دوران سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کو بنایا گیا۔

متعدد افراد نے اسٹارز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کو برطانیہ کی شہزادی سے کچھ سیکھنا چاہیے، جو ہماری ثقافت کی تشہیر اتنی خوبصورتی سے کررہی ہیں، جبکہ اداکارائیں اپنی ثقافت کی تشہیر کے بجائے مغربی طرز کے کپڑوں میں نظر آتی ہیں۔اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ 'مجھے بھی کیٹ مڈلٹن کو دیسی طرز کے ملبوسات میں دیکھ کر بےحد خوشی ہورہی ہے، البتہ میں یہ پڑھ پڑھ کر تھک چکی ہوں کہ پاکستانی اداکاراؤں کو ان سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہیے، گوروں کو دیکھ کر احساس...

اداکارہ نے سوال اٹھایا کہ 'کیا پاکستانی مرد بھی اپنی ثقافت کو ترک کرتے ہیں جب وہ جینز یا شرٹ پہنتے؟ وہ دن کب آئے گا جب صرف خواتین کو کلچر، مذہب، عزت اور نمائندگی کا بوجھ نہ اٹھانا پڑے؟'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین پلانے کی حمایت، 100 سے زائد فتوؤں کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین پلانے سے متعلق سو سے زائد فتوؤں کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خدشات دور ہوں گے۔ RehanRabbani92
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں، ایرانی حکام سے ہونیوالی بات چیت سےآگاہ کیاریاض: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں جن میں خطے میں امن وامان اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملیحہ لودھی کی انسانی حقوق کمشنر سے ملاقات، وادی میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیاThis is great, as they don't know this before this.... 🤔🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمودوزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان کی شام سے فوج واپس بلائے جانے کی مذمتامریکی ایوان نمائندگان کی شام سے فوج واپس بلائے جانے کی مذمت USHouseOfRepresentatives Denounce Syria Withdrawal Condemn PresidentDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »