وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں، ایرانی حکام سے ہونیوالی بات چیت سےآگاہ کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں، ایرانی حکام سے ہونیوالی بات چیت سےآگاہ کیا

وزیراعظم اور سعودی قیادت کا دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے علاقائی امن واستحکام کی خاطر خطے میں اختلافات اور تنازعات کے سیاسی اور سفارت کاری کے ذریعے حل پر زور دیا۔

ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری اور سینئر افسران ملاقات میں شریک تھے۔ یاد رہے کہ دورہ ایران کے دوران وزیراعظم عمران خان نے خلیجی ممالک کو کسی فوجی تنازع سے بچانے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ خلیجی ممالک میں تمام فریقین بات چیت سے مسائل حل کریں۔ پاکستان سعودی ایران کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات سے مسائل حل کرنے میں سہولت کاری کے لیے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین پلانے کی حمایت، 100 سے زائد فتوؤں کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین پلانے سے متعلق سو سے زائد فتوؤں کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خدشات دور ہوں گے۔ RehanRabbani92
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات - ایکسپریس اردووزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا Hope for the best
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن اور عالمی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتاسلام آباد: برطانیہ کے شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن ایوان صدر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »