برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Islamabad DrArifAlvi PMImranKhan BritishRoyalCouple Newsonepk

اسلام آباد: برطانیہ کے شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کے لئے پہنچے تو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دماغی صحت، موسمیاتی تبدیلی اور غربت کے خاتمے سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں شاہی جوڑے کے دورے کو سراہا۔

شاہی جوڑے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور غربت کے خاتمے کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا اور شہزادہ ولیم نے پرتپاک استقبال اور میزبانی پر صدر کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں شاہی جوڑے نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں پر وزیراعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد دونوں نے وزیراعظم سمیت مختلف رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا، آج صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ہوگیبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا، آج صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ہوگی Read News 🇵🇰🇬🇧RoyalVisitPakistan ukinpakistan KensingtonRoyal PrinceWilliam KateMiddleton DuchessOfCambridge SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا آج صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان اور تاریخی رشتے - Opinions - Dawn NewsGhullam....Ibn-e-Ghullam :P
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد نئے، روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار: فردوس عاشقغلام ابن غلام ہاں جی تمہارے روحانی والدین آۓ ہیں خوشی منانا تو آپکا حق ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »