نوازشریف کی قریبی ایک اور شخصیت کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نواز شریف کے سابق سیکریٹری سعید مہدی اور دیگر کے خلاف

ریفرنس سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو نیب نے نوازشریف کے سابق سیکریٹری سعید مہدی اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کیا، جسے عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیا۔نیب ریفرنس کے مطابق ملزمان نے قومی خزانے کو 56 ارب روپے سے زائد مالیت کا نقصان پہنچایا، ملزمان پی ایس او کا پیٹرول غیر قانونی طور پر ایڈمور

کمپنی کو دیتے رہے۔ملزمان میں سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ پی ایس او عرفان خلیل قریشی، سابق ایم ڈی، پی ایس او نعیم یحیٰ، سابق ایم ڈی ذوالفقار علی جعفری، ایڈمور گیس کمپنی کے رضی احمد حنفی اور انور مسعود زیدی شامل ہیں۔ملزمان نے لیگ کے دور حکومت 2010ءسے 2015ءتک قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفقسعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفق SaudiArabia Palestine BusinessCouncil JointEconomicCommittee
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد کی ملاقات - Newsone Urduاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مفتی منیب الرحمان، مولانا طاہر اشرفی سمیت دیگر علما وفد شامل تھے جب کہ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود، نور الحق قادری، معاونین خصوصی نعیم الحق، …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترکی اور کردوں کے درمیان جنگ بندی امریکا کی کامیابی ہے، ٹرمپ - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو دیوانے کے خواب سے تعبیر کیا ہے Kashmir ka masla hal hota kya kisi se Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Idiot..they think that only they can do anything..just wait and watch what the turkish army will do In Sha Alla بہت عیار ہو ! پہلے کردوں کو استعمال کیا، پھر ان ہوۓ معاہدے پورے کرنے کی بجاۓ انھیں اردگان سے پھینٹی لگوادی، اور اب چھڑوا کر کامیابی بھی سمیٹو اور کردوں پر احسان الگ۔ بلکہ پہلے کی نسبت کردوں کو سکیڑ بھی دیا …؟ منافقت کی چالیں کوئی تم (USA) سے سیکھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف شعبہ قائم - ایکسپریس اردوسیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی ریاستی کوششوں کو کامیاب بنانا ہے well done, finally doing something to get off gray list. 😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »