ملیریا کی تشخیص کا جلد اور آسان طریقہ تلاش کرنے کی کوشش

نوجوان کو امید ہے وہ کامیاب ہوجائے گا

18.10.2019

ملیریا کی تشخیص کا جلد اور آسان طریقہ تلاش کرنے کی کوشش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نوجوان کو امید ہے وہ کامیاب ہوجائے گا

تفصیلات کے مطابق ملیریا کے مرض کی وجہ سے ہر سال دنیا بھر میں چار لاکھ سے زیادہ افراد کی اموات ہوتی ہیں، اس بیماری سے سب سے زیادہ افریقی ملک متاثر ہیں۔

برائن کا کہنا ہے کہ اب مریض کو خون ٹیسٹ کرانے یا ڈاکٹرز کو اسے مائیکرو اسکوپ وغیرہ میں دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ہر مریض اپنا علاج خود کرسکے گا اور اس کا نتیجہ موبائل فون پر دیکھ سکے گا۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu

یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اس آزمائش ملیریا سے پناہ عطا فرما آمین

تمام ڈیموکریٹ امیدوارں کا صدرٹرمپ کے فوری مواخذے کی حمایت کا اعلانواشنگٹن: امریکا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند امیدوارں کا چوتھا مباحثہ ہوا، تمام ڈیموکریٹ امیدوارں نے صدرٹرمپ کے فوری مواخذے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

بچے کی عمر کا پہلا سال والدین کے لڑائی جھگڑوں کی نذرامریکا میں کیے جانے والے سروے کے لیے 2 ہزار نئے والدین کا جائزہ لیا گیا جس میں دیکھا گیا والدین ایک دن میں کم از کم 7 باتوں پر اختلاف کرتے ہیں۔

مولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے: فردوس عاشقمولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے: فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang مگر تم چلی جاؤ گی گھر اور پھر مولانا کی پارٹی میں شامل ہو کر نیازی کے پول کھولو گی یہ مقولہ مشہورہےکہ عورت کارعقل پاوں میں ہےتوموٹی عورت کاتوبلکل ہےنہیں سنیئرداکٹروں کی رائےہے۔

عمان کی مسلح افواج کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہOman Chief Of Staff Visit Nval Headquarters Islamabad عمان کی مسلح افواج کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

مصطفیٰ کمال کا واٹر بورڈ کی نجکاری پر مزاحمت کا اعلان | Abb Takk News

کراچی: مظاہرین کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہونے پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا ختم - Pakistan - Dawn News

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

19 اکتوبر 2019, هفته خبریں

پچھلا خبر

گھانا میں طوفانی بارشوں سے 28 افراد ہلاک

اگلا خبر

Tonight With Jasmeen | 18-October-2019 | Usman Basra | Siddiq-Al-Farooq | Ghulam Ali | - Newsone Urdu