’رمضان مبارک بابا‘ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’رمضان مبارک بابا‘ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام arynewsurdu

عدا نے رمضان ٹرانسمیشن کے ناظرین سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ سب نے مجھے میرے والد عامر لیاقت حسین کے ساتھ ٹیلی ویژن پر بڑا ہوتے دیکھا ہے، اس لیے یہ انتہائی تکلیف دہ ہے کہ یہ والد کے بغیر ہمارا پہلا رمضان ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ والد کو کھونے کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا، خاص کر وہ جو ہر ایک کی زندگی میں ایک ایسی نمایاں شخصیت تھے جنہیں بھلایا بھی نہیں جا سکتا۔ دعا نے لکھا کہ میرے والد نے رمضان ٹرانسمیشن کو متعارف کروایا، اگر وہ آج زندہ ہوتے تو وہ آج بھی بس یہی چاہتے کہ اپنے پروگرام کے ذریعے اپنے ناظرین کے درمیان اس ماہِ مبارک میں اسلام کی تعلیمات کو عام کریں۔

دعا نے اپنے والد کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم عامر لیاقت کے مثبت پیغام اور ان کی خدمات کو یاد رکھیں، بے شک بابا اس رمضان اور آنے والے تمام رمضانوں میں ہمارے ساتھ نہیں ہوں گے لیکن وہ ہمارے دلوں اور دعا میں رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کی آمد پر عامر لیاقت حسین کے بچوں کا ان کے نام جذباتی پیغامپاکستانی میڈیا انڈسٹری میں رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھنے والے معروف میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے رمضان کی آمد پر ان کے بچوں کا والد کے نام پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بابا رمضانوں میں ہمارے ساتھ نہیں ہونگے‘، عامر لیاقت کے بچوں کا جذباتی پیغامبشریٰ اقبال نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر سابق شوہر مرحوم عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے رمضان پر اپنے بیٹے احمد اور بیٹی دعا کا جذباتی پیغام پوسٹ کیا۔ Big loss... Allah pak aamirliaquat bhai ko jannat naseeb atta farmay ameen Allah pak sbr day Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام - ایکسپریس اردوصدر مملکت، وزیراعظم پاکستان کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام - ExpressNews PakistanDay 23rdMarch President arifalvi PMShahbazSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاریمحکمہ تعلیم سندھ نے رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاریمحکمہ تعلیم سندھ نے رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجابوفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے بعض شہروں میں بد نظمی کے واقعات وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نوٹس،صوبائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »