کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ شیری رحمٰن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ DailyJang

انہوں نے کہا کہ ‏عمران خان پیشیوں اور فرد جرم سے بچنے کیے لیے سیکیورٹی کا حربہ استعمال کر رہے ہیں۔

شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان سیکیورٹی خدشات کے بہانے عدالت اور جوابدہی سے استثنیٰ مانگ رہے ہیں، ان کو حکومت پر قتل کے الزامات کے ثبوت دینے ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا بعد میں کہیں میرا بیان ’سیاسی‘ تھا، ان کی تمام سیاست دوسروں پر الزام تراشی اور کردار کشی میں گزری ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ قتل کے الزامات پر سیاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ہم عمران خان کے الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے میرے قتل کے لیے اسکواڈ بنایا، اس اسکواڈ کے لوگ ہمارے لوگوں کے درمیان آکر چار، پانچ پولیس اہلکاروں کو قتل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گاڑی کو جسٹس باقر کی عدالت کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہ ملیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی جب احاطہ عدالت کے پاس پہنچی تو عدالت کے احاطے کا لوہے کا دروازہ بند کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظورپولیس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا بہت اعلی لال اے لال اے Remand tu geo ka ho ga... or wo bhi damaghi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے امریکا میں ساکھ بحال کرنے کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا،شیری رحمان کا دعویٰاسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے امریکا میں ساکھ بحال کرنے کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ہم کیسی قوم ہیں؟پاکستان کا سابق وزیراعظم اور مقبول ترین لیڈر ، امت مسلمہ کا لیڈر، روز بتا رہا ہے کہ اسے قتل کر دیا جاے گا، اور عدالت خاموش۔محافظ ہی قاتل۔ لوگ تماشہ دیکھ رہے ہم بعد میں رونا جانتے ہیں اگر کچھ ہوا تو عدالت اور قانون زمہ دار ہے ہم سب اسی کے قابل ہیں جو زلت ملی ہی Jhooti orat 😡 اچھا ھے کیوں کے پاکستان میں تو انکا ھی حکم چلتا ھے اس لے ادھر ھی بات کی جاے کیوں پاکستان میں تو امریکہ کے حکم کے علاوہ الکشن بھی نھی ھو سکتا چاھے ایئن میں بھی لکھا ھو۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی صدیق جان کو رہا کردیا گیاصحافی صدیق جان اور محمد ادریس کی گرفتاری کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے دونوں کو کیس سے ڈسچارج حق سچ کی فتح یزیدوں کا منہ ہوا کالا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظورلاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan انہی عدالتوں نے سعد رضوی کی کیوں منظور نہ کیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں نئی حکومت کے دور میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے:امریکاامریکی  وزارت خارجہ کی رپورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے آزادی مارچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے دور میں انسانی حقوق کی StateDept SecBlinken GovtofPakistan لعنتیوں کو انسانی حقوق یاد آگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »